05/27/2026
تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ💫
Happy Eid al-Adha 🐐🌙⭐️
اللہ تعالیٰ ہماری عبادات، قربانی اور دعاؤں کو قبول فرمائے، گھروں میں خیر و برکت، دلوں میں سکون اور زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے۔
May Allah accept our worship, sacrifice, and prayers, and grant goodness and blessings in our homes, peace in our hearts, and ease in our lives.
✨اللّٰهُمَّ تَقَبَّلْ مِنَّا وَمِنْكُمْ✨
آمین یا رب العالمین🤲