Pakwan Catering

Pakwan Catering pakwan catering is home based halal cooking.

We offer Halal Pakistani dishes of your choice freshly cooked at home. Order 24 hours in advance please! We serve Capita...
11/08/2025

We offer Halal Pakistani dishes of your choice freshly cooked at home. Order 24 hours in advance please! We serve Capital District of NewYork whatsapp (917) 982-6797

11/08/2025
New entries are coming soon in our menu In sha ALLAH.We offer Halal Pakistani dishes cooked at home. Whatsapp 24 hours i...
10/20/2025

New entries are coming soon in our menu In sha ALLAH.
We offer Halal Pakistani dishes cooked at home. Whatsapp 24 hours in advance.
(917) 982-6797

10/17/2025

اسلام آباد:معروف صحافی خواجہ کاشف میر نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں 26 اور 27 ستمبر کو نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کی جانب سے نوٹسز موصول ہوئے، جس کے بعد 30 ستمبر کو ان کا نام ایئرپورٹ اسٹاپ لسٹ میں شامل کر دیا گیا۔ صحافی کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے سے ان کے بینک اور ایزی پیسہ اکاؤنٹس بھی بلاک کر دیے گئے ہیں۔

خواجہ کاشف میر کا کہنا ہے کہ وہ نہ سزا یافتہ ہیں، نہ مفرور، اس کے باوجود ان کے خلاف ایسے اقدامات شہری آزادی، آزادیٔ اظہار اور میڈیا فریڈم پر براہِ راست حملہ ہیں۔ ان کے مطابق:

“خبر اور حکومت پر تنقید کبھی جرم نہیں ہوتے۔ اسلام آباد میں ایک عام صحافی کو اس کے پروفیشنل کام کی بنیاد پر ہراساں کرنا افسوسناک ہے، تاہم میں کسی دباؤ یا دھمکی سے مرعوب نہیں ہوں گا۔”

انہوں نے مزید کہا کہ وہ اپنے آئینی و قانونی حقوق کے تحفظ کے لیے ہر فورم پر آواز بلند رکھیں گے۔
خواجہ کاشف میر نے اس حوالے سے صدر نیشنل پریس کلب اور صدر راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (RIUJ) کو بھی باضابطہ طور پر خط لکھ کر صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق صحافتی تنظیموں نے اس معاملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا ورکرز کے خلاف ایسے اقدامات آزادیِ صحافت کے لیے خطرناک نظیر ثابت ہو سکتے ہیں۔

Address

Clifton Park, NY
12065

Telephone

+19179826797

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakwan Catering posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category