SAUDI SAUDI HAI DOST

SAUDI SAUDI HAI DOST AP SAB DOSTO KO YAHAN SAUDI ARAB AUR PAKISTAN KE BEST VIEWS DEKHNE KO MILE GE . PLEASE PAGE LIKE

27/05/2026

غلطی کس کی ہے بائیک والے کی یا موٹر کار والے کی ؟؟؟

پھل اور  فروٹ اور بھی زیادہ ہیں   لیکن آم کا کوئی جوڑ نہیں آپ کا سب سے زیادہ فیورٹ فروٹ کون سا ہے ؟؟اور میرا پسندیدہ پھل...
15/05/2026

پھل اور فروٹ اور بھی زیادہ ہیں
لیکن آم کا کوئی جوڑ نہیں
آپ کا سب سے زیادہ فیورٹ فروٹ کون سا ہے ؟؟
اور میرا پسندیدہ پھل آم ہے
کیا آپ لوگوں کو بھی آم پسند ہیں
کمنٹس میں بتائیں

میں نے مشرف کے دور 2002 میں 28 روپے لیٹر دیکھا !اور آپ نے کم سے کم کتنے روپے لیٹر دیکھا ؟؟
15/05/2026

میں نے مشرف کے دور 2002 میں 28 روپے لیٹر دیکھا !
اور آپ نے کم سے کم کتنے روپے لیٹر دیکھا ؟؟

08/05/2026

‏ایک امریکی سیاح اور پاکستانی چاول والے کے درمیان دلچسپ مکالمہ! 🇵🇰🇺🇸

امریکی شہری نے جب شہباز شریف کا نام لیا تو پاکستانی نے دو ٹوک جواب دیا:
"شہباز شریف نہیں، ہمارا وزیراعظم صرف عمران خان ہے, شہباز شریف تو چور ہے🔥"
ہاہاہا NO NO شہباز شریف نہیں صرف عمران خان

08/05/2026

ایک دن آپ مالی لحاظ سے اتنے مضبوط ہو جائیں گے کہ اللہ پاک آپ کی جیب سے لوگوں کو نوازنے کا وسیلہ بنائے گے...
انشااللہ 😍

08/05/2026

غنڈوں نے دن دہاڑے ایک شخص کو ڈھیرے کے اندرمارا پیٹا یہ کھلے عام حکام بالا سے انصاف کی اپیل

09/01/2026
09/01/2026

‏لیاری والوں نے زبردست استقبال کیا ہے وزیراعلی سہیل آفریدی کا۔

اخلاقیات کا امتحان جب بھی لو اچانک سے لو، بغیر کسی سکرپٹ بغیر کسی تیاری کے آزماؤ، پھر جو پاس ہو جائے اسکی دل سے عزت کرو،...
08/01/2026

اخلاقیات کا امتحان جب بھی لو اچانک سے لو، بغیر کسی سکرپٹ بغیر کسی تیاری کے آزماؤ، پھر جو پاس ہو جائے اسکی دل سے عزت کرو، کل سے یہ ویڈیو وائرل ہے جہان سہیل آفریدی کو مہمان خصوصی کے طور پر یونیورسٹی بلایا گیا، وہاں کامیاب ہونے والی طالبات کو سہیل آفریدی کے ہاتھوں سے ڈگری دلائی گئی، دو مواقع آئے جہاں ایک لڑکی کا والد اسٹیج کے پاس آیا بچی نے والد کی طرف قدم بڑھایا تو سہیل آفریدی آگے بڑھے اسکے والد کو ہاتھ پکڑ کر اسٹیج پر لائے اور والد کے ہاتھوں بیٹی کو میڈل پہنایا دوسرا واقعہ بھی اچانک ہوا جہاں ایک لڑکی جو اسپیشل تھی بیساکھیوں پر چلتی ہوئی سہیل آفریدی کے پاس پہنچی اسے ڈگری دیتے ہی سہیل آفریدی نے اسکے سامنے اپنی پگڑی (جو عزت کی نشانی ہوتی ہے) اتار کر اسے سلام کیا اور پھر سے پگڑی پہن لی یہ چند سیکنڈز میں سب کچھ ہوا، کوئی ایکٹنگ نہیں کوئی کہانی نہیں کوئی اسپیشل اینگل کے شاٹ نہیں... بتانے کا مقصد یہ ہے کہ یہ جو شخص عمران خان نے پختون قوم کو دیا ہے، یہ بہترین انتخاب رہا، غیرت، اخلاقیات، بہادری، شجاعت سب کا بہترین نمونہ، مبارک ہو اے اہل پختونخواہ آپکو صوبائی سطح پر ایک اعلی اوصاف کا وزیر اعلی ملا ہے

*مشکوک شخص کو پولیس نے گاڑی میں بٹھایا**‏تو باہر کھڑے بچوں نے کہا کہ "سیشن جج کے بھائی کوپولیس والے گاڑی میں لے کر جا رہ...
08/01/2026

*مشکوک شخص کو پولیس نے گاڑی میں بٹھایا*
*‏تو باہر کھڑے بچوں نے کہا کہ "سیشن جج کے بھائی کوپولیس والے گاڑی میں لے کر جا رہے ہیں*
*‏پولیس اہلکاروں نے جب یہ سنا تو انہوں نے فوراً اس بندے کو گاڑی سے اتارا اورخود فرار ہوگئے*
*‏دراصل اس کے بھائی کا نام "سیشن جج" تھا*
*‏اسلئے میرامشورہ ہے کہ اپنے بچوں کے نام ڈی پی او ، ڈی سی او ، ایس پی ۔ ، سیشن جج اور آئی جی رکھیں تاکہ مقدمہ کے اندراج ،گرفتاری اور جیل جانے کی پریشانی سے بچ سکیں.*😁

Address

Saudi Arab Taif
Taif
26578

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAUDI SAUDI HAI DOST posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SAUDI SAUDI HAI DOST:

Share