تحصیل خانپور ہزارہ

تحصیل خانپور ہزارہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from تحصیل خانپور ہزارہ, Haripur.

مری کے معروف سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والا شخص سب کو آج اداس کر کے چلا گیا ظفیر چاچو مختص...
08/05/2026

مری کے معروف سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والا شخص سب کو آج اداس کر کے چلا گیا ظفیر چاچو مختصر علالت کے بعد رب کے حضور پیش ہو گئے اللہ پاک بھائی کی مغفرت فرما اور جنت میں اعلئ مقام عطا فرمائے آمین 😭🤲

26/04/2026
23/03/2026

سالانہ روحانی و اصلاحی اجتماع
مدرسہ عربیہ سراج العلوم مسلم آباد اپر خانپور ہری پور

21/02/2026

*من بنا للہ مسجدا بنا اللہ لہ* *بیت فی الجنہ*
"جو اللہ کی رضا کے لیے مسجد بناتا ہے ،اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بناتا ہے"
اسلام علیکم
*مسجد* *عثمانیہ ،گاؤں مسلم آباد* (اپرخانپور) کے کچھ ضروری بقیہ کاموں کے لیے آپ حضرات سے آپ کی حلال و نیک کمائی سے حسب توفیق رقم کی اپیل کی جاتی ہے ۔
لہٰذا اس کار خیر میں حصہ ڈال کر اپنے لیے *خزانہ آخرت* اور اپنے فوت شدگان اعزاءواقرباء کو ایصال ثواب کرنے کا ذریعہ بنیں ۔
*جزاکم اللہ الاحسن الجزاء فی* *الدارین*

ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر
03125224822
بنام ARSHAD MAHMOOD

*نوٹ* : براہ کرم بذریعہ ایزی پیسہ اکاؤنٹ ،رقم بھیج کر وٹس ایپ نمبر 03125224822 بنام *ابو* *عمار چوہدری* پر بذریعہ رسید یاتحریری/صوتی پیغام ضرور مطلع فرمائیں ۔
طالب دعا:ابو عمار چودھری مسلم آبادی

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَانتہائی دکھ اور افسوس سے اطلاع دی جاتی ہے۔ علاقہ اپر خان پور گاؤں (باغپور ڈھ...
20/02/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
انتہائی دکھ اور افسوس سے اطلاع دی جاتی ہے۔
علاقہ اپر خان پور گاؤں (باغپور ڈھیری محلہ کنیلی) سے تعلق رکھنے والے (راجہ محمد ظہور صاحب) انتقال کر گئے ہے ۔
جن کا نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔
اللہ تعالیٰ کاملہ مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر وجمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین


27/11/2025

*خبر غم*
چوہدری محمد فیضان اور چوہدری محمد انیس صاحب کے والد چوہدری حافظ خضر ایوب صاحب کے چچا چوہدری محمد یونس صاحب رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ آج بروز جمعرات شام 6 بجے مسلم آباد میں ادا کی جائے گی
انا للہ وانا الیہ راجعون

23/11/2025

مسلم آباد
شہر ناز عمر ونر
لیڈ 204

مسلم آباد تحصیل خانپور ہزارہ
17/10/2025

مسلم آباد تحصیل خانپور ہزارہ

05/10/2025

ٹیچرز ڈے کے موقع پر اگر کسی استادِ کامل کا ذکر ہو تو سب سے بلند مقام *حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم* کا ہے، جنہیں اللہ تعالیٰ نے "معلمِ انسانیت" بنا کر بھیجا۔ آپ ﷺ نے نہ صرف علم دیا بلکہ کردار، اخلاق، عدل، رحم اور سچائی کی عملی تعلیم دی۔ آپ ﷺ نے جہالت کے اندھیروں میں علم کا چراغ جلایا، غلاموں کو عزت دی، عورتوں کو مقام دیا، اور انسانیت کو مقصدِ حیات سکھایا💚

پاکستانی ٹیم کا میچ دیکھنے کی احتیاطی تدابیر ۔جائے نماز تسبیح وضو۔پیناڈول کا پتہبلڈ پریشر چیک کرنے والا آلہکمرے میں سے ق...
28/09/2025

پاکستانی ٹیم کا میچ دیکھنے کی احتیاطی تدابیر ۔
جائے نماز
تسبیح
وضو۔
پیناڈول کا پتہ
بلڈ پریشر چیک کرنے والا آلہ
کمرے میں سے قیمتی اشیاء کا انخلاء ۔
جواد احمد کا سونگ
تم جیتو یا ہارو سنو ہمیں تم سے پیار ہے
منجانب...بابر اعظم

Asia Cup 2025 Pakistan vs Indian fainl mach cricket lovers cricket news will undoubtedly ignite the passion of cricket enthusiasts across the globe.

یہ دلکش منظر اس وقت انٹرنیٹ پر چھا گیا جب ایک ننھا ہاتھی گنے چرا کر بجلی کے کھمبے کے پیچھے چھپنے کی ناکام کوشش کرتا نظر ...
22/09/2025

یہ دلکش منظر اس وقت انٹرنیٹ پر چھا گیا جب ایک ننھا ہاتھی گنے چرا کر بجلی کے کھمبے کے پیچھے چھپنے کی ناکام کوشش کرتا نظر آیا۔ معصوم سا دل یہ سمجھ بیٹھا کہ اگر وہ دوسروں کو نہ دیکھے تو شاید دوسرے بھی اسے نہ دیکھ سکیں۔ مگر اس کا بھاری جسم باریک کھمبے کے پیچھے کیسے چھپ سکتا تھا؟
یہ شرارت اس کی بچوں جیسی معصوم فطرت کو ظاہر کر گئی۔اور یہ تصویر انسان اور جنگلی حیات کے خوبصورت تعلق کی ایک نرم یاد دہانی لمحہ بن گیا۔

Address

Haripur

Telephone

+923369881088

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تحصیل خانپور ہزارہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to تحصیل خانپور ہزارہ:

Share