22/07/2025
انا للہ وانا الیہ راجعونانتہائی افسوسناک: بابو سر ٹاپ سیلابی ریلے میں شاہدہ اسلام میڈیکل اینڈ ٹیچنگ ہسپتال لودھراں کے مالکان سعد اسلام اور فہد اسلام سمیت ان کی 22 رکنی فیملی کو چلاس کے قریب المناک حادثہ ۔ان کی کوسٹر سیلابی ریلے میں بہہ گئی۔ ابتک 2 اموات کی تصدیق ہوسکی ہے لودھراں کا یہ پورا خاندان اس المناک حادثے کی نظر ہو گیا۔