11/06/2026
محرم الحرام کے مقدس مہینے میں نیاز کی تیاری کے لیے جمیرا کیٹرز اینڈ پکوان سینٹر 🕌✨
محرم الحرام کی مناسبت سے نیاز و لنگر کے لیے ہم پیش کرتے ہیں صاف ستھرا اور معیاری انتظام۔ ہماری ٹیم آپ کی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار ہے تاکہ آپ کے عقیدت و احترام کے اس جذبے کو بہترین انداز میں پایہ تکمیل تک پہنچایا جا سکے۔
✅ ہماری خدمات:
نیاز کے لیے ہر سائز کی دیگوں کی تیاری۔
سبیل کے لیے دودھ، شربت اور جوس کا خاص انتظام۔
سپیشل حلیم، زردہ، چنا پلاؤ، چکن پلاؤ اور سبزی پلاؤ۔
نیاز کے لیے باکسز کی بھی خصوصی سہولت دستیاب ہے۔
معیار، ذائقہ اور صفائی ہماری اولین ترجیح ہے۔
📞 مزید معلومات اور آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
0319-7699251 | 0370-1792808
📍 ایڈریس: علامہ اقبال روڈ، حسینی چوک، ٹوبہ ٹیک سنگھ