29/09/2025
✨ ہنزلہ پبلک ہائی اسکول کا اینویل پروگرام ✨
📍 : شاہی قلعہ شادی ہال، ٹنڈو اللہیار
ہنزلہ پبلک ہائی اسکول کے شاندار اینویل پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں معزز مہمانوں کی شمولیت نے پروگرام کی رونق دوبالا کر دی۔
👮♂️ ایس ایس پی ٹنڈو اللہیار سید سلیم شاہ صاحب کی آمد
👮♂️ ڈی ایس پی سٹی ٹنڈو اللہیار سکندر سمو صاحب کی شرکت
🎓 اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈو اللہیار شیریار سمو صاحب کی شمولیت
ان کی آمد طلبہ کے لیے حوصلہ افزائی کا باعث بنی۔ پروگرام میں مختلف رنگا رنگ تقاریب، تقاریر اور کارکردگی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ 🌸🎉
---
03111_085_111
03000_353_990
Call now to connect with business.