07/06/2021
*الحمد اللہ ہمارا آفس سعودی مساند (MUSANED )کے ساتھ رجسٹرڈ ہوگیا ہے*
سعودی عرب کے ایجنٹس حضرات متوجہ ھو۔
سعودی ایمبیسی کیطرف سے سائق خاص اور عامل منزلی ویزوں کے اجراء کیلئے جو نیا سسٹم (مساند) متعارف کروایا گیا ہے۔ اس میں ھماری ایجنسی کی رجسٹریشن مکمل ھو چکی ہے۔
نئے (مساند ) سسٹم کے تحت وکالہ کنفرم کروانے کیلئے ھمارے مکتب پر وکالہ بنائیں
*TAZKIA MEHMAN E NABAWI OVERSEAS INTERNATIONAL
OP&HRD/4073/PWR)
سعودی عرب کی ویزا پراسسنگ (اسلام آباد ، کراچی) دونوں ایمبیسیز سے کروانے کیلئے وکالہ *ہمارے مکتب پر بنوائیں اور تیز ترین پراسسنگ کی سہولت حاصل کریں
More Information Contact.
*PH:+92-937-551004
*Mob: 0345-9341304
[email protected]