Asia computer center Takht bhai

Asia computer center Takht bhai زندگئ گزرگئ سب کو خوش کرنے میں
جو خوش ہوے و?

03/12/2024
آ رمی چیف  عاصم منیر مضبوط اعصاب کے مالک ، افواج کا مورال بلند کیا۔۔اللہ کریم ہمارے آ رمی چیف اور افواج کو اپنی خاص پناہ...
28/11/2024

آ رمی چیف عاصم منیر مضبوط اعصاب کے مالک ، افواج کا مورال بلند کیا۔۔اللہ کریم ہمارے آ رمی چیف اور افواج کو اپنی خاص پناہ میں رکھے آمین












۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹





























31/01/2024

د پي ټي آئي د وژل شوي رور ريحان زېب په کور کښی ېو څو خبرې!!!
مولانا خانزيب وينا....

22/12/2023

رنگوں کے ناموں میں
ایک نئے رنگ ماہ رنگ کا اضافہ
مزاحمت کا رنگ
مظلوموں کا رنگ
اُمیدوں کا رنگ

23/09/2023

کا دبنگ اعلان FIR سے
ڈرنے والی نہیں ہوں ہمیشہ سچ کے ساتھ دونگی جس جس نے میرے لیے آواز اٹھائی ہے ان سب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں

20/08/2023

انسانی حقوق کے لیے اٹھنے والی توانا آواز ایڈوکیٹ ایمان مزاری کو کچھ دیر قبل اسلام آباد ان کے گھر سے گرفتار کر لیا گیا۔ ایمان مزاری نے ہمیشہ طلبہ، مسنگ پرسنز اور مسائل میں گھرے کئی لوگوں کے مقدمات مفت اور انتہائی دلیری سے لڑے ہیں۔ ایمان مزاری کی آواز دبانے کی کوشش دراصل ان محکوموں کی آواز دبانے کی کوشش ہے جن کی وہ عدالتوں میں نمائندگی کرتی ہے۔ پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹو ریاست کی اس بھونڈی حرکت کی مذمت کرتی ہے اور ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ایمان کو فی الفور رہا کیا جائے۔

02/08/2023

الرٹ
مردان۔ شہری علاقہ کورغ میں واپڈا ٹیم اور شہریوں کے درمیان ہاتھاپائی
ویڈیو وائرل

31/07/2023

د پښتنو په قتل عام خاموشه ملک او ملا
له ستاسو دومره ګيلامن يم چي حد نه لري
فضل خان ایډوکيټ

10/07/2023

‏کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں گا
میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا
زندگی شمع کی مانند جلاتا ہوں ندیم
بجھ تو جاؤں گا مگر صبح بھی کرجاؤں گا

Address

Takht-I-Bhai
11

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923449181837

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asia computer center Takht bhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share