Siraj Decoration Gole

Siraj Decoration Gole gole skardu

07/08/2025

Mola qabool farmaye 🤲🏻😭😭

07/08/2025

Hayee😭 😭😭🥺

رسم مہندی  مبارک  شبیر علوی
30/04/2024

رسم مہندی مبارک شبیر علوی

24/01/2024

Siraj decorations ❤❤❤
نعرا علی دا ☝

فخر سادات فرزند زہرا حجتہ السلام والمسلمین الحاج السید محمد علی شاہ الموسوی صاحب امام جمعہ والجماعت گول زیارات عتبات عال...
28/12/2023

فخر سادات فرزند زہرا حجتہ السلام والمسلمین الحاج السید محمد علی شاہ الموسوی صاحب امام جمعہ والجماعت گول زیارات عتبات عالیہ ایران؛ عراق؛ شام ؛سفر عشق کے موقع پر علی باغ گول کے سرکردگان اور جوانان سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے نیک تمناوں اور دعاوں کے ساتھ روانہ کرتے ہوۓ۔۔ بارگاہ ایزدی میں دعا گو ہے۔ قبلہ سید بزرگوار کا سایہ ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھیں اور میرے مرشد کے مبارک سفر کو مزید مبارک کر دیں۔ آمین

29/05/2023

Haji Hussain (police )
House skardu
siraj decorations

سلام دوستو!                                                                        کل  گول سے ایک لڑکی  نبیلہ بتول دریا ...
03/04/2023

سلام دوستو! کل گول سے ایک لڑکی نبیلہ بتول دریا پہ کپڑے دھونے گئی تھی لیکن بدقستی سے پاوٴں پھسل کر دریا میں جاگری ہے۔کل پورا دن اہلیان گول کے جوانوں نے باڈی کو ریکوور اور ڈھونڈنے کی بھرپور کوشش کی لیکن کامیابی نہ ملی،آج پھر سارے جوان باڈی کی تلاش میں نکل رہے ہیں ۔آپ تمام دوستوں سے دعا کی اپیل کی جاتی ہے کہ تلاش کرنے والے جوانوں کو جلد کامیابی عطا ہو۔اگر کسی صاحب کو ملیں یا نظر آئیں تو قریبی تھانہ اطلاع دیں یا درج ذیل نمبر پہ رابطہ کریں۔شکریہ 03555384493/03554428181/03555356539 پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔

انا لللہ و آنا الیہ راجعون( آہ خبر غم )( موت العالم موت العالم ) علاقہ کریس کا ایک چمکتا دھمکتا ستارہ مایہ ناز عالم دین ...
05/03/2023

انا لللہ و آنا الیہ راجعون
( آہ خبر غم )( موت العالم موت العالم ) علاقہ کریس کا ایک چمکتا دھمکتا ستارہ مایہ ناز عالم دین عاشق اھلبیت پنجتن کے غلام ، دست بازوئے پیر طریقت ،مسلک صوفیہ امامیہ نوربخشیہ کا ایک انمول درخشاں ستارہ الحاج علامہ محمد حسن نوری آج بروز اتوار 5مارچ 2023 بمطابق 12 شعبان المعظم کو علالت کے بعد سکردو میں آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے آپ پیر طریقت کے دست راست ، جانثار ، باوفا عالم دین ھونے کے ساتھ ساتھ نہایت خوش اخلاق ، تہجد گزار صوم و صلوٰۃ و جماعت کے پابند، کئی اسلامی کتابوں کے مصنف شخصیت کا مالک تھا پوری زندگی مسلک کی آبیاری اور خدمات میں گزاری آپ گورنمنٹ آف پاکستان کے تعلیمی ڈیپارٹمنٹ میں بطور ڈی ڈی او ریٹائر ھوا محلہ ڈنگاہ کے مسجد نوریہ صوفیہ امامیہ نور بخشیہ کریس ڈنگاہ میں پیش امام اور خانقاہ معلیٰ میر مختار اخیار کریس میں بطور امام جمعہ و جماعت اور انجمن صوفیہ امامیہ نور خشیہ کریس کے خزانچی ناظم اعلی خدمات سر انجام دیتے رھے اللہ بحق محمد و آل محمد مرحوم استاد محترم الحاج۔ علامہ محمد حسن نوری کو جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمایں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما آمین

24/02/2023

جشنِ آمدِ ولادتِ با سعادت 🕊️
شھنشاھِ کربلاء امام حسين عليه السلام اور
باب الحواٸج علمدار عباس ع
تمام مومنين کو بہت بہت مبارک ہو 💚🙌❤️

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siraj Decoration Gole posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category