Al-sharif group of companies

Call Directions Website Contact the business

Al-sharif group of companies We provide best services in our area

30/08/2026

انشاءاللہ

مستحق افراد کی خدمت کے لئے الشریف فیملی کا ایک اور سنہرا قدم۔ آپ کی بیٹی کو اپنی بیٹی سمجھ کر، اس فرض کی ادائیگی میں حصہ لیں گے۔
اللّٰہ رب العزت سب کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے ۔
آپ حضرات سے درخواست ہے کہ پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اصل حقدار تک پہنچ سکے۔

مستحقین الشریف مارکی آفس سے رابطہ کریں۔

Alhamdulillah ❤️
27/08/2026

Alhamdulillah ❤️

24/08/2026

انشااللّہ❤️

17/08/2026

Something is coming your way. Stay tuned ⚜️

05/07/2026

تخم جس کا تُو ہماری کُشتِ جاں میں بو گئی

شرکتِ غم سے وہ الفت اور محکم ہو گئی. (اقبال)

الشریف گروپ کی بنیاد اور تعمیر و ترقی، اپنے خاندان اور بچوں کی تعلیم و تربیت، انسان دوستی، نرم دلی، خدمتِ خلق، ضرورت مندوں کے لیے اُمید، اور ارد گرد کے لوگوں کی مونس و غمخوار، لوگوں کی مصیبتوں میں دل جوئی، اور لوگوں کی ہر معاملے میں بہترین رہنمائی کرنے والی شخصیت کی خدمات کے اعتراف اور ایصالِ ثواب کے لیے یہ "فلٹریشن پلانٹ" لگایا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کے استعمال ہونے والے ہر قطرے کے بدلے ہماری والدہ کی نیکیوں میں اضافہ فرمائے اور گناہ معاف فرمائے۔ آمین۔

03/06/2026

A landmark is not built with bricks alone.

It is built with vision, ambition, and a commitment to creating experiences that stand the test of time.

Today marks the first chapter of a journey that will redefine luxury celebrations and prestigious events.

We are excited to share the beginning of something truly extraordinary.

COMING SOON INSHA-ALLAH

By Al Sharif Group.

Alhamdulillah 🤍
02/05/2026

Alhamdulillah 🤍

ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی سیالکوٹ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کی جانب سے الشریف فیملی کی نگہبان رمضان خدمات پر قرارداد تحسین اعزاز پیش کر رہی پیں۔02.05.2026

25/02/2026

الشریف فیملی کی جانب سے علاقے کے سب سے بڑے افطار کے بابرکت اور روح پرور مناظر — پردے کے پیچھے کی ایک ایمان افروز جھلک۔

انتظام و انصرام، خاموش خدمت، انتھک محنت اور بے مثال ٹیم ورک کی وہ داستان جو نظروں سے اوجھل رہتی ہے مگر دلوں کو جوڑ دیتی ہے۔

الحمدللہ، یہ سب اللہ تعالیٰ کے خاص فضل و کرم کا نتیجہ ہے کہ ہمیں روزانہ تقریباً 800 افراد کی خدمت اور میزبانی کی سعادت نصیب ہو رہی ہے۔ الحمدللہ ربّ العالمین۔

اپنی قیمتی دعاؤں میں ہمیں ضرور یاد رکھیے — اللہ ہم سب کی خدمت قبول فرمائے ❤

Address

Kotli Loharan Sialkot
Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-sharif group of companies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-sharif group of companies:

Shortcuts

Share