Adeel's Photography

Adeel's Photography Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adeel's Photography, Event Planner, kot jeewan Singh Road Kharianwala, Sheikhupura.

Grab Exciting Offers For Your Wedding 💒 Photography and Cinematic Shoot ❤📷 Economical Package Rs. 10,000/- Per Day(Witho...
11/09/2019

Grab Exciting Offers For Your Wedding 💒 Photography and Cinematic Shoot ❤

📷 Economical Package Rs. 10,000/- Per Day
(Without Album)
📷 Economical Package Rs. 15,000/- Per Day
(Photography Unlimited, DSLR Videography, 1 Indian Album Of 100 Pics)
📷 Premium Package Rs. 20,0000/- Per Day
(Photography Unlimited, Cinematography, 1 Indian Album Of 100 Pics)
📷 Elite Package Rs. 30,000/- Per Day

(Photography Unlimited, Cinematography, 2 Indian Album Of 200 Pics)

Last Month's Photo shoot..... 😍😍
01/08/2017

Last Month's Photo shoot..... 😍😍

03/02/2017

مغل بادشاہوں سے متعلق چند دلچسپ حقائق

عام طور پر ہم مغل بادشاہوں یا پھر مغلیہ دور کے بارے میں صرف اسکول یا کالج کی چند کتابوں میں ہی پڑھتے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ ان کتابوں میں مغلیہ دور کے حوالے سے بہت کم معلومات درج ہے اور جو ہے بھی وہ بھی تقریباً ایک جیسی ہے- مغل بادشاہوں اور ان کے دور کے حوالے بہت سے حقائق بھی ہیں جو عام کتابوں میں نہیں ملتے-۔

1۔ مغل بادشاہ ظہیر الدین بابر کو زیادہ تر لوگ وسطی ایشیا کے فاتح کے طور پر جانتے ہیں لیکن بہت کم لوگ یہ بات جانتے ہے کہ یہ مغل بادشاہ ایک بہترین مصنف بھی تھا اور اس کی مشہور تصنیف تزکِ بابری ہے۔

2۔ جلال الدین اکبر اپنی مضبوط سلطنت اور بہترین سیاس کی وجہ سے جانا جاتا تھا یہاں تک کہ وہ اپنے آباؤ اجداد سے بھی آگے بڑھ گیا لیکن یہ بھی ایک حقیقت تھی کہ جلال الدین میں پڑھنے کی اہلیت بہت کم تھی اور وہ لفظوں کی ادائیگی صحیح طور پر نہیں کر پاتا تھا۔ شائد اسی وجہ سے اس نے کچھ درباریوں کی باتوں میں آکر دین الٰہی کی بنیاد ڈالی تھی۔ جو کہ بُری طرح ناکام ہوئی۔ اور رہتی دنیا تک اس بادشاہ پر لوگ لعنت بھیجتے رہیں گے۔

3۔ تاج محل دن کے مختلف حصوں میں مختلف رنگ اپنا لیتا ہے- یہ سب کچھ اردگرد کے ماحول کی وجہ سے ممکن ہوتا ہے- اس کی بنیادی وجہ تاج محل کی تعمیر میں استعمال کیا جانے والا سفید ماربل ہے جو چمکدار ہونے کے علاوہ عکاس بھی ہے-

4۔ مغربی مورخین جلال الدین اکبر کو ایک عظیم بادشاہ قرار دیتے ہیں اور آج بھی اس کا شمار تاریخ کے 25 بہترین سیاستدانوں میں ہوتا ہے۔

5۔ آپ کو یہ جان کر ضرور حیرت ہوگی ہماری قومی زبان اردو مغلیہ دور میں بڑے پیمانے پر تیار کی گئی تھی- جب ہندوستان اور اس سے ملحقہ علاقوں میں اسلام پھیلنا شروع ہوا تو اس کے ساتھ اردو بھی پھیلی اور اس کے ساتھ دیگر زبانوں کے پھیلاؤ میں بھی اضافہ ہوا جیسے کہ عربی اور فارسی-

6۔اکثر آپ نے لوگوں سے سنا ہوگا کہ شاہجہاں نے ان تمام مزدوروں کے ہاتھ کٹوا دیے تھے جنہوں نے تاج محل تعمیر کیا تھا تاکہ وہ اس کی نقل نہ تیار کرسکیں- لیکن یہ حقیقت نہیں ہے اور اس کی گواہی خود آرکٹیکٹ استاد احمد لاہوری دیتے ہیں جنہوں نے تاج محل کے ڈیزائن کی تیاری میں اہم کردار ادا کیا تھا-

7۔ مغل بادشاہوں کی شہرت کی ایک وجہ ان کی بیویوں کی تعداد بھی تھی- یہ بادشاہ متعدد بیویاں رکھتے تھے لیکن ان تمام مغل بادشاہوں کے مقابلے میں مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کی سب سے کم بیویاں تھیں- بہادر شاہ ظفر کی صرف 4 بیویاں تھیں جو کہ اس وقت سب سے کم تھیں- تاہم اولاد میں ان کے 22 بیٹے اور 32 بیٹیاں تھیں-

8۔ ہم ہمیشہ سے یہ سنتے آئے ہیں کہ انارکلی کو زندہ دو دیواروں کے درمیان چنوا دیا گیا تھا- لیکن یہ حقیقت نہیں ہے کہ کیونکہ انارکلی کی قبر اور اس کی لاش موجود ہیں- بلکہ بعض مورخین نے انار کلی کو ایک تصوراتی یا ڈرامائی کردار کے طور پر پیش کیا ہے۔

9۔ مغلیہ معاشرے میں بھی فوج ریاست کے سیاسی معاملات میں شامل ہوتی تھی-

10۔ دیگر سلطنتوں اور فوجوں کے برعکس مغل بادشاہ اپنی گُھڑ سوار فوج میں بڑے بڑے ہاتھیوں اور اونٹوں کا استعمال بھی کیا کرتے تھے-

ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮔﺌﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻨﯿﮟﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺣﺎﺩﺛﮧ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ
16/01/2017

ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮔﺌﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻨﯿﮟ
ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺣﺎﺩﺛﮧ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ

آج ہم جس آزادی کے موقع پر پھولے نہیں سماتے, یہ ہیں اس آزادی کی جدوجہد کے چند کربناک مناظر............... 😢😢
17/12/2016

آج ہم جس آزادی کے موقع پر پھولے نہیں سماتے, یہ ہیں اس آزادی کی جدوجہد کے چند کربناک مناظر............... 😢😢

Credit Goes To Artist 👏👏👍👍
08/12/2016

Credit Goes To Artist 👏👏👍👍

کوئی جب چھوڑ جائے تو گلہ اس سے نہیں کرنا گلہ اپنوں سے ہوتا ہے , نہیں ہوتا یہ غیروں  سے
16/11/2016

کوئی جب چھوڑ جائے تو گلہ اس سے نہیں کرنا
گلہ اپنوں سے ہوتا ہے , نہیں ہوتا یہ غیروں سے

16/11/2016

India Bharat Hindustan 😉😉😉😜😜😜

15/11/2016

💖💕💓💞💜

عجب پاگل سی لڑکی ھے میری خاموش آنکھوں میں
مہکتی مسکراتی گنگناتی خواب سے گہری محبت کے
سبھی رنگوں سے واقف ھے مگر انجان بنتی ھے
وہ میری بیقراری کے سبھی بہانے سمجھتی ھے مگر خاموش رہتی ھے
اسے معلوم ھے کہ بیتحاشہ رونے والا
زمانے بھر کے قصے داستانیں اس سے کہتا ھے
ہر اک موضوع پہ اس سے بات کرتا ہے
وہ اسے کہہ نہیں سکتا میری سوچوں کے مہور ہو
تمہارے بن یہ زندگی مجھے بیکار لگتی ھے
میرا ہر دن تمہاری سوچ کے سورج سے اُگتا ھے
میری ہر شام کے پہلو میں تم ہی مسکراتی ہو
میری ہر رات قربِ نا رسائی سے سلگتی ھے
اگر خود سے تمہیں پنہاں کروں تو کچھ نہیں بچتا
اسے معلوم ھے یہ شب گئے تک جاگنے والا
جسے خوابوں کی دنیا سے محبت سی محبت ھے
وہ کیوں سونے سے ڈرتا ھے اسے کیا خوف لاحق ھے
وہ کھل کر کیوں نہیں ہنستا وہ کیوں چھپ چھپ کے روتا ھے
اُسے معلوم ھے سب کچھ مگر انجان بنتی ھے
اُسے معلوم ھے سب کچھ مگر انجان بنتی ھے
اُسے یہ کون سمجھائے کہ دل یوں نارسائی کی
تپش زیادہ دنوں تک سہہ نہیں سکتا
جسے خوابوں کی دنیا سے محبت سی محبت ہو
وہ خوابوں کے بنا ایسے ادھورا رہ نہیں سکتا
اسے یہ کون سمجھائے کہ بیتحاشہ بولنے والا
جو ہر موضوع پر اس سے بات کرتا ھے
کبھی یہ کہہ نہیں سکتا,
میری ویران آنکھوں میں کئی سپنے سمو جاؤ
تمہارے بن ادھورا ہوں میری تکمیل ہو جاؤ

Lolzzzz... 😜😜😜
31/10/2016

Lolzzzz... 😜😜😜

Address

Kot Jeewan Singh Road Kharianwala
Sheikhupura

Telephone

+923054489392

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adeel's Photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adeel's Photography:

Share

Category