Abid Studio

Abid Studio Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abid Studio, Event Planner, Faisalabad, Shah Faisalabad.

آزادی شو14اگست پرسرعام نیوزچینل کی طرف سے دوسراآزادی شوجناح باغ میں منعقدکیاگیاملتان کی لڑکی نے نعت پڑھ کرفیصل آبادیوں ک...
17/08/2023

آزادی شو
14اگست پرسرعام نیوزچینل کی طرف سے دوسراآزادی شوجناح باغ میں منعقدکیاگیاملتان کی لڑکی نے نعت پڑھ کرفیصل آبادیوں کے باجے بندکروادیئے دیکھے اس ویڈیومیں
اورچینل کوسبسکرائب کرے ویڈیوکولائک کرے ویڈیودیکھنے کیلئے نیچے دیئے گیے لنک کودباے
👇👇👇👇👇👇👇👇
https://youtu.be/J4Z3oUEjju4

Thanks for Watching ...Please subscribe my YouTube Chanel..Contact this # +923007289083 ...

10/08/2023
خواتین وحضرات فوری رابطہ کرکے اپنی انٹری اندراج کروائیں03007289083
08/08/2023

خواتین وحضرات فوری رابطہ کرکے اپنی انٹری اندراج کروائیں03007289083

ہرخبرسرعامافسوسناک خبرکراچی سے سرگودھا جانے والی ہزارہ ایکسپریس کو نواب شاہ کے قریب حادثہ10 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں حادث...
06/08/2023

ہرخبرسرعام
افسوسناک خبر
کراچی سے سرگودھا جانے والی ہزارہ ایکسپریس کو نواب شاہ کے قریب حادثہ
10 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں حادثہ سرہاری ریلوے پھاٹک نواب شاہ پر پیش آیا.
حادثے میں 23 مسافر جانبحق 100 سے زیادہ زخمی
حادثہ کیسے ہوادیکھیں اس ویڈیومیں اورہمارے چینل کولائک اورسبسکرائب کریں شکریہ
👇👇👇👇👇👇👇👇
https://youtu.be/subMw__2oEk

ہرخبرسرعامافسوسناک خبرکراچی سے سرگودھا جانے ہزارہ ایکسپریس کو نواب شاہ کے قریب حادثہ10 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں حادثہ سرہاری ریلوے پھاٹک نواب شاہ پر پیش آیا.ح...

تھانہ غلام محمدآبادکے علاقہ میں مہنگے داموں اشیا۶ فروخت کرنے والے دوکانداروں کاکریک ڈاون مجسٹریٹ کاچھاپہ :سرِعام نیوزفیص...
13/09/2021

تھانہ غلام محمدآبادکے علاقہ میں مہنگے داموں اشیا۶ فروخت کرنے والے دوکانداروں کاکریک ڈاون مجسٹریٹ کاچھاپہ :
سرِعام نیوزفیصل آباددیکھنے کیلٸے ھمارے چینل کولاٸک اورسبسکراٸب کریں تاکے آپ کوھرخبرآسانی سے مل سے ..؟
👇👇👇👇👇👇👇
https://youtu.be/3KcoWdQVUEk

02/09/2021

🤲آیٸے آپ بھی دعامیں شامل ھوجاے🤲
میرے ابوجان کی تیسری برسی کے موقع پرسب دوست احباب ایک بارالحمدشریف تین بارقل شریف اول آخردرودشریف پڑھ کردعاکرے اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرماے آمین
اورجن کے والدین اس دنیاسے پردہ کرچکے ہیں اللہ پاک ان سب کی بھی بخشش فرماے آمین
اورجن کے والدین حیات ہیں اللہ پاک ان کوتندرستی صحت والی لمبی عمرعطافرماے آمین

29/08/2021
28/08/2021

سب دوستوں سے دعاے صحت کی 🙏اپیل 🙏
میراپیارابیٹا نومی کافی دنوں سے بیمار🤒ھے سب دوست اللہ کی پاک بارگاہ میں دل سے دعاکرے اللہ پاک 5تن پاک کے صدقے میرے جگرکے ٹکڑے نومی کوشفا۶ عطافرماے
🙏😔آمین😔🙏

انشا۶ اللہ حاضری ھوگی کوریج::عابدسٹوڈیواینڈسرے عام نیوزفیصل آباد
25/08/2021

انشا۶ اللہ حاضری ھوگی
کوریج::عابدسٹوڈیواینڈسرے عام نیوزفیصل آباد

Address

Faisalabad
Shah Faisalabad
38000

Telephone

03156624160

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abid Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category