4𝐑 𝐂𝐫𝐢𝐜𝐤𝐞𝐭

4𝐑 𝐂𝐫𝐢𝐜𝐤𝐞𝐭 Cricket lovers come here

Adnan Cricket Club 72/4R today win the series by 2-0 against 80/5R. First match 80/5r made 57 runs in 5 overs. Adnan Clu...
11/08/2023

Adnan Cricket Club 72/4R today win the series by 2-0 against 80/5R. First match 80/5r made 57 runs in 5 overs. Adnan Club chase in 4 overs. Second match Adnad club set the target 72 runs in 5 overs and win the match by 30 runs. Great batting by Ajmal, Shaban, Gullu and Shahzad. Beautiful bowling by Salman Imran Shahzad and Tahir. 🏏💥👏🥳

تو نے صداقتوں کا نہ سودا کیا حسینؑباطل کے دل میں رہ گئی حسرت خرید کی
29/07/2023

تو نے صداقتوں کا نہ سودا کیا حسینؑ
باطل کے دل میں رہ گئی حسرت خرید کی

Adnan Cricket Club 72/4R win the T20 Match Against Khawaja Cricket Club 71/4R. Adnan club set the target 297 runs in 20 ...
23/07/2023

Adnan Cricket Club 72/4R win the T20 Match Against Khawaja Cricket Club 71/4R. Adnan club set the target 297 runs in 20 overs Khawaja club all out in 240 runs in 19th over. Adnan club win by 56 runs. Good batting by Ramzan 80 runs, Gullu 57 runs and very well finish by Shahzad 53 runs in just 16 balls. 🏏🥳🎉✨🎊🏆

آج ھم بات کرتے ہیں 72/4R میں ہونے والی عدنان سپر لیگ کی جس میں 4ٹیموں نے حصہ لیا یاد رھے کہ ساری ٹیمیں اسی گاوں کی تھیں ...
01/07/2023

آج ھم بات کرتے ہیں 72/4R میں ہونے والی عدنان سپر لیگ کی جس میں 4ٹیموں نے حصہ لیا یاد رھے کہ ساری ٹیمیں اسی گاوں کی تھیں اور ساری ٹیموں میں گاوں کے بیسٹ کھلاڑیوں کا چناو کیا گیا تھا عدنان فایٹرز عدنان سٹارز عدنان واریرز عدنان سلطان آج سارا دن بہت اچھے مقابلے ہوے ہر کھلاڑی نے ایکدوسرے سے بڑھ کر پرفارم کیا لیکن فاینل مقابلہ دیدنی تھا اس میں تمام ٹیموں کو ہراکر 2ٹیموں نے فاینل میں جگہ پکی کی سب مقابلوں سے بڑھ کر مجھے فاینل نے متاثر کیا عدنان فایٹرز اور عدنان سلطان کے مابین ہونے والے مقابلے میں عدنان سلطان کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 5اوورز میں پہلے کھیلتے ہوے شاندار اننگز کھیلی اس ٹیم کی طرف سے نواز اور عامر نے انتہائی شاندار اننگز کھیل کر مجموعہ 71تک پہنچایا جواب میں ارسلان لاشاری اور وسیم خان نے عدنان سلطان کے بولرز کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور تیزی کیساتھ رنز سکور کرتے رہے لیکن درمیان میں ارسلان ایک لوز بال کے اووپر کاکا کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہوگے لیکن وسیم خان نے میچ میں شدید مزاحمت کی اور گراؤنڈ کے چاروں اطراف سٹروکس کھیلے ایک اوور میں25رنز چاہیے تھے وسیم خان نے پہلی 3 بالز اکے اوپر 3چھکے لگا کر میچ میں جان ڈال دی 2کے اووپر 4رنز چاہےسیکنڈ لاسٹ بال ڈاٹ ہوا تو لاسٹ بال پر ،4رنز چاہیے تھا وسیم خان نے شاٹ لگایا تو ہلکا شاٹ ہونے پر میچ ہار گیے.

عجیب وا ویلا تھا کے عید ہوگی ، پھر اُن کی دید ہوگی عید رخصت ، نصیب ناقص ، انتظار ضائع ، امید قائم....
29/06/2023

عجیب وا ویلا تھا کے عید ہوگی ، پھر اُن کی دید ہوگی
عید رخصت ، نصیب ناقص ، انتظار ضائع ، امید قائم....

29/06/2023


Sub Friends ko ho.

17/05/2023

il-legal bowling Action Has been Banned in 4R
خونِ دل دے کر نکھاریں گے عرقِ گلاب
ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے
علاقہ 4Rکی کرکٹ کی بہتری کے لیئے 4Rکرکٹ بورڈ کا ایک اور اہم کارنامہ.
وٹہ بولنگ جو کہ ایک عرصہ سے علاقہ کی کرکٹ کے لیئے بہت سے مسائل پیدا کر چکا تھا اس کو مکمل طور پہ بین کر دیا گیا ہے. علاقہ کے معروف کرکٹر جن کی خدمات علاقہ کے لیئے بہت ذیادہ ہیں

المعروف
کی زیرِنگرانی ان باؤلرز کو بین کر دیا گیا ہے جن کا باؤلنگ ایکشن درست نہیں تھا.
ہم انکا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انھوں نے اپنا قیمتی وقت 4R کے لیئے نکالا اور اس اہم مسئلے کے حل کے لیئے ہمارا ساتھ دیا.
ہمارا مقصد کسی کی کرکٹ بند کرنا نہیں ہمارامقصد اچھی اور صاف شفاف کرکٹ کروانا ہے جو کہ انشاللہ آپ سب کے تعاون سے ہوتی رہے گی.
جن باؤلرز کو بین کیا گیا ہے وہ اپنا ایکشن درست کر کے دوبارہ چیک کروا سکتے ہیں لیکن تب تک وہ کہیں بھی باؤلنگ نہیں کر سکیں گے.اگر وہ باؤلنگ کریں گے یا کسی ٹیم نے انھیں باؤلنگ کرنے کی اجازت دی تو ان دونوں ٹیموں اور باؤلر کے خلاف کاروائی کی جائے گی.
شکریہ

Wait is over 🏏❤️✨
15/05/2023

Wait is over 🏏❤️✨

آج ہم بات کرتے ہیں 64 /4R چھوٹا میں ٹیپو شفیع ڈوگر میموریل ٹورنامنٹ  جس میں تقریباً 30ٹیموں نے شرکت کی لیکن ٹورنامنٹ کی ...
06/05/2023

آج ہم بات کرتے ہیں 64 /4R چھوٹا میں ٹیپو شفیع ڈوگر میموریل ٹورنامنٹ جس میں تقریباً 30ٹیموں نے شرکت کی لیکن ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیموں میں 134/9l .....فارم 75 اور 85 /6R تھی لیکن خدا جس کو چاہے اس کو نواز دے آج ہونے والے ٹورنامنٹ کے فائنل مقابلے میں 50/جی ڈی اور مبشر بھٹی کی ٹیمیں مد مقابل تھیں پہلے کھیلتے ہوےچاند سی سی 50/جی ڈی نے بناے -76رنز 8اوورز میں جواب میں 85/6R کے کھلاڑی شروعات میں مبشر بھٹی علی شاہین کو ا سکس لگانے کیبعد اگلی بال پر علی شاہین کی سلو ڈلیوری پر آفریدی کے ہاتھوں کیچ آوٹ ہوے اس کیبعد کوئی بھی کھلاڑی وکٹ پر جم کر نہ کھیل سکا تیسرے اوور میں آصف بھی آوٹ ہوگئے اور پھر یکےبعد دیگرے اظہر آفریدی اور عباس اور علی شاہین نے ساہیوال کے بلے بازوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور فیلڈرز نے بھی بھرپور ساتھ دیا بلا کٹر کی طرف سے اور عثمان بلا کی طرف سے شاندار بلے بازی دیکھنے کو ملی لاسٹ بال پر 5 رنز چاہیے تھے تو عثمان بلا وہ بال پر 2 رنز ہی لے سکے اس طرح سے 85 /6r کی ٹیم ہار گیی ہم چاند سی سی کو ٹورنامنٹ جیتنے چیمپئن بننے پر دلی مبرکباد پیش کرتے ہیں جی

Knockout round start tomorrowBest of luck all teams ✨⚡🏏
30/04/2023

Knockout round start tomorrow
Best of luck all teams ✨⚡🏏

Pre Quarter Round 64/4R Village level Cricket Tournament 🏏👀Best of luck all teams
28/04/2023

Pre Quarter Round 64/4R Village level Cricket Tournament 🏏👀
Best of luck all teams

Address

Sahiwal

Telephone

+923430153972

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 4𝐑 𝐂𝐫𝐢𝐜𝐤𝐞𝐭 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 4𝐑 𝐂𝐫𝐢𝐜𝐤𝐞𝐭:

Share