Wely log

Wely log Har time wely ni rhna chaye 🤪😎😎😎

یہ وہ بینک تھے جب ہم چھوٹے ہوتے تھے ان بینکوں کو بڑی ہوشیاری سے لوٹ لیتے اگر پکڑے بھی جاتے تو مالک رحم دلی کا مظاہرہ کرت...
28/04/2025

یہ وہ بینک تھے جب ہم چھوٹے ہوتے تھے ان بینکوں کو بڑی ہوشیاری سے لوٹ لیتے اگر پکڑے بھی جاتے تو مالک رحم دلی کا مظاہرہ کرتے اور معاف کر دیتے یہ بینک ہمیشہ بچوں کی پہنچ میں رہتے تھے ۔ بینک منیجر لوٹی رقم کا آدھا حصہ ملنے پر ننھے منے مجرم کو معاف کر دیتے اور ایک وارننگ جاری کرتے کے پھر یہ جرم کیا تو والد کو شکایت لگے گی ان بینکوں کی سی سی ٹی ٹی کیمروں کی جگہ چھوٹی بہنیں اکثر کام سر انجام دیتی اور جرم کے بعد ماں کو خبر دے دی تیں کہ آپ کے فلاں بیٹی یا بیٹے نہ کارنامہ سر انجام دیا ہے ان بینکوں کے مالکوں کی خاصیت یہ تھی ہمیشہ مجرموں کی طرف داری کرتے تھے اور ہمیشہ کی طرح فوراً این آر او بھی دلاوا دیتے تھے ۔

وہ بینک ماؤں کی چادروں سے بندھے پیسے

تھے اور بینک کے مالک ہماری پیاری مائیں تھیں 😥

مائیں سدا سلامت رہیں 🥰🫡

20/11/2024
28/10/2024
عربوں کی قدیم روایات میں، مرد اپنی غیرت کی وجہ سے کبھی بھی اس گھوڑے کو فروخت نہیں کرتا تھا جس پر اس کی بیوی سواری کرتی ت...
20/10/2024

عربوں کی قدیم روایات میں، مرد اپنی غیرت کی وجہ سے کبھی بھی اس گھوڑے کو فروخت نہیں کرتا تھا جس پر اس کی بیوی سواری کرتی تھی، بلکہ وہ اسے ذبح کر دیتا تھا تاکہ کوئی دوسرا مرد اس پر سوار نہ ہو۔

جب کسی عورت کو دفن کیا جاتا ہے، تو اس کے اہل خانہ قبر کے کنارے پر ہجوم کر لیتے ہیں اور پورا مقام اس طرح گھیر لیتے ہیں کہ کوئی غیر خاندان والا اس کے قریب نہ آسکے۔ وہ سب آوازیں بلند کرتے ہیں: “جنازہ ڈھانپ دو، قبر کو چھپا دو!.
یہ سب کچھ اس پر غیرت کی وجہ سے کرتے ہیں، حالانکہ وہ کفن میں لپٹی ہوئی ہوتی ہے۔

کیا تمہارے زندہ خواتین اس غیرت کے زیادہ حق دار نہیں ہیں؟

عورت کے لباس سے اس کے والد کی تربیت، اس کی ماں کی پاکیزگی، اس کے بھائی کی غیرت اور اس کے شوہر کی مردانگی کی جھلک نظر آتی ہے۔
ثقافت، آزادی اور جمہوریت کا مطلب یہ نہیں کہ ہم اپنی قدروں، حیا، اور اخلاقیات کو چھوڑ دیں۔

اپنی بیٹیوں اور عورتوں کے ساتھ ﷲ کا خوف رکھو اور ان کی عزت کا خیال رکھو۔

20/09/2024

🥰

20/09/2024

جہاں لنگرہو وہااتحادکرکٹ ٹیم ماجودہوگی😆😆
18/09/2024

جہاں لنگرہو وہااتحادکرکٹ ٹیم ماجودہوگی😆😆

اس  سے  بچھڑ  کے  مُجھ  کو مہینہ  ہوا  نہ تھااور لوگ مجھ کو دیکھ کے کہتے تھے..."ہائے ہجر"
10/09/2024

اس سے بچھڑ کے مُجھ کو مہینہ ہوا نہ تھا
اور لوگ مجھ کو دیکھ کے کہتے تھے..."ہائے ہجر"

Address

Sahiwal
57000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wely log posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share