08/08/2025
السلام وعلیکم سب دوستوں سے گزارش ہے کہ مارکیٹ میں ایک نیا فراڈ آ چکا ہے ٹریڈنگ ک نام پر جس کا مین سرغنہ یہ تنویر احمد ہے یہ لوگوں سے ڈپازٹ لیتے ہیں اوربعد میں رجسٹریشن فیس ک نام پر الگ سے پیسے اور باقی بیغیرتی کرتے
میں پولیس اسٹیشن میں ان کے نام درخواست دے رہا
۔2 محمد عمر۔ 3 سمیرا اور باقی 2 مزید اور یہ معصوم لوگوں کو پروفٹ کا جھانسہ دیتے ہیں
الگ الگ پلان بتا کر خدارا ان سے بچیں ي بیغیرت لوگ اپنے اپ کو چنیوٹ کا بتاتے ہیں اور ہیڈآفس میاں والی کا بتاتے ہیں زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مزید لوگ اس فراڈ سے بچ سکیں