Pothohar Vlogs

Pothohar Vlogs اس پیج پر آپ کو تاریخی و سیاحتی مقامات اور ایونٹس خصوصاً کرکٹ میچز کی ویڈیوز ملیں گی۔ فالو کر لیں 🤍

25/12/2025
04/10/2024

حضرتِ سیدنا بایزیدبسطامی رحمتہ اللہ تعالی علیہ
کسی جگہ سے گزر رہے تھے، مُلاحظہ فرمایا، ایک بچّہ کیچڑ میں گر گیا ہے اور اس کا بدن اور لباس گندگی میں لتھڑ گئے ہیں، لوگ دیکھتے ہوئے گزر جاتے ہیں، کوئی پروا بھی نہیں کرتا! کہیں دُور سے ماں نے دیکھا، دوڑتی ہوئی آئی، دو تھپَّڑ بچے کے لگائے، کپڑے اُتار کر دھوئے ، اُسے غسل دیا ۔ حضرت کو یہ دیکھ کر وَجد آ گیا اور فرمایا کہ یِہی حال ہمارا اور رَحمتِ الٰہی کا ہے۔ ہم گناہوں کی دَلدَل میں لِتھَڑ جاتے ہیں، کسی کو کیا پروا! مگر رحمتِ الٰہی کا دریا جوش میں آتا ہے ،ہم کو مصیبتوں کے ذَرِیعے دُرست کیا جاتا ہے اور توبہ و عبادات کے پانی سے غسل دے کر صاف فرما تا ہے۔
Copied

26/09/2024

شہد کا ایک قطره زمین پر گر گیا.
‏ایک چھوٹی سی چیونٹی🕷 آئی اور اُس نے اس شہد کے قطرے سے تھوڑا سا چکھا۔ اُسے بڑا مزا آیا۔
‏اسے کام سے جانا تھا تو جب وہ جانے لگی تو اس شہد کا مزہ اس کے منہ میں مزید پانی لانے کا سبب بنا، اُس کا منہ بھر آیا: کیا زبردست اور مزے دارشہد ہے۔
‏کتنا میٹھا!
‏آج تک ایسا شہد نہیں کھایا!!
‏وہ لوٹی اور شہد میں سے تھوڑا سا اور چکھ لیا...
‏اس نے دوبارہ جانے کا عزم کیا مگر اُس نے محسوس کیا کہ یہ تھوڑا سا شہد کھانا کافی نہیں ہے، اُسے اور کھانا چاھئے۔
‏وہ رکی اور اس مرتبہ کھانے کے بجائے شہد پر گر پڑی تا کہ وہ کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ لذت حاصل کرلے!
‏وہ چیونٹی 🕷شہد میں غوطہ زن ہو گئی اور لطف اندوز ہونے لگی۔
‏مگر افسوس کہ وہ شہد سے باہر نہ نکل سکی۔
‏شہد کی چکنائی کی وجہ سے اس کے پیر زمین سے چپک گئے تھےاور اس میں انہیں ہلانے کی طاقت نہ رہی.
‏وہ شہد میں رہ گئی یہاں تک کہ وہ اسی میں ہی مر گئی
‏اس کی لذت اندوزی نے شہد کو ہی اس کی قبر میں تبدیل کر دیا ۔
‏ایک دانا کا قول ھے:
‏دنیا شہد کے ایک بہت بڑے قطرے کے علاوہ کچھ اور نہیں ہے!
‏پس جو بھی اس قطرہ شہد میں سے تھوڑا اور بقدر کفایت کھانے پر اکتفاء کرے وہ کامیاب رہے گا
لالچ بری بلا ہے اللہ کریم ہم سب کو اس بیماری سے بچاے آمین ثم آمین

14/08/2024

Khan Premier League || Final Match || Cricket Ground Dhakala

26/09/2023

01/09/2023
01/09/2023
Upcoming Cricket Tournament 🏟🏏
24/08/2023

Upcoming Cricket Tournament 🏟🏏

18/08/2023
01/06/2023

Address

Mankiala Railway Station
Rawat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pothohar Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pothohar Vlogs:

Share