About CDA Islamabad

About CDA Islamabad سی ڈی اے سے متعلق خبروں کا واحد پیج جس پر سچی اور کھری خبر شیئر کی جاتی ہے پیج پر اداروں کے خلاف یا فرقہ واریت کی پوسٹ کرنا منع ہے

21/11/2025

راولپنڈی راجہ بازار والی سائیڈ پر 5ہزار اور 1ہزار والے جعلی نوٹ مارکیٹ میں پکڑے گئے خدشہ ہے ایسے ہزاروں نوٹ مارکیٹ میں آچکے ہیں احتیاط کریں

21/11/2025
21/11/2025

انڈیا کا جہاز دبئی ایئر شو میں گر کر تباہ
انڈیا تباہ دے

19/11/2025

سندھ میں ایک وڈیرے نے بارات روک کر گاڑی سے دلہن نکال کر اغوا کر لی
افسوس قانون صرف غریب کیلئے ہے وڈیرے قانون سے بالاتر ہیں

18/11/2025

ذہنی معذور لڑکی سے ذیادتی کے افسوسناک واقعہ میں بڑی پیش رفت

لاہور پولیس نے ذیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا

وقوعہ کا مقدمہ 14 نومبر کو تھانہ کوٹ لکھپت میں درج ہوا تھا

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے واقعہ کا نوٹس لے کر خصوصی ٹیم تشکیل دی تھی

ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی کی سربراہی میں کوٹ لکھپت ٹیم نے ملزم گرفتارکیا

ملزم نے بوستان کالونی قینچی سٹاپ کے قریب کوارٹر کرائے پر لیے رکھا تھا

ملزم متاثرہ ذہنی معذور لڑکی کو بہانے سے ورغلا کر ذیادتی کرتا رہا، ڈی آئی جی آپریشنز

حالت غیر ہونے پر ملزم 23 سالہ متاثرہ کو 13 نومبر کو جنرل ہسپتال لے گیا، فیصل کامران

ملزم منور نعمان عرف نومی لڑکی کو ہسپتال چھوڑ کر فرار ہو گیا تھا، ڈی آئی جی آپریشنز

سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کو ہسپتال آتے اور فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے ، فیصل کامران

رپورٹ کے مطابق متاثرہ لڑکی حاملہ ہے، ڈی آئی جی آپریشنز

ملزم کو مزید تفتیش کیلئے جنڈر کرائم سیل کے حوالے کر دیا گیا ہے، فیصل کامران

ڈی آئی جی آپریشنز کی ملزم کو گرفتار کرنے والی ٹیم کو شاباش

اے ایس پی ماڈل ٹاؤن کشمالہ فاروق، ایس ایچ او کوٹ لکھپت کو تعریفی اسناد دینے کا حکم

خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم حکومت پنجاب کی ریڈ لائن ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز

خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں

17/11/2025

کچے کے ڈاکو شکاری کتوں سمیت لوگوں کو اغوا کر کے لے گئے
کوئی سی سی ڈی ان کیلئے بھی بنی ہے یا نہیں ؟؟؟

16/11/2025

ننکانہ صاحب سکھ مذہب کے بانی گرونانک کے جنم دن کی کی تقریبات کے لئے آئی گمشدہ ہونے والی سکھ یاتری خاتون سربجیت کور نے اسلام قبول کرکے شیخوپورہ کے نوجوان سے شادی کرلی
سربجیت کور نے شیخوپورہ میں پاکستانی شہری ناصر حسین سے نکاح کر لیا۔ شادی 5 نومبر کو انجام پائی، نکاح نامہ میں نیا نام نور درج ہے۔ یاتریوں کی واپسی پر نہ ملنے پر سربجیت کور کی گمشدگی کا شبہ ہوا۔ سربجیت کور نے خود کو طلاق یافتہ اور دو بچوں کی ماں ظاہر کیا، بھارتی یا تری کافی عرصے سے پاکستان کا ویزہ لینے کی کوشش کر رہی تھیں۔ سکھ یا تری با با گرونانک کے جنم دن کے موقع پر بھارتی یاتریوں کے گروپ میں شامل ہو کر پاکستان آئی تھیں

15/11/2025

Our Proud
IB

15/11/2025

ڈکیتی 😠😠😠

اسلام آباد کچہری میں دھماکہ کرنے والے خودکش بمبار کا سہولت کار
14/11/2025

اسلام آباد کچہری میں دھماکہ کرنے والے خودکش بمبار کا سہولت کار

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when About CDA Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share