
04/01/2024
ملک اعتبار خان (Ex- MNA)کی تحصیل جنڈ UC مکھڈ کی اھم سیاسی شخصیت ملک آلطاف(آف بھاٹھا) کی رہائش گاہ آمد۔۔علاقے کے سابق کونسلر حضرات اور اھم شخصیات نے شرکت کی۔ملک آلطاف نے اپنی اور اپنے دھڑے کی طرف سے مکمل تعاون اور مل جل کر چلنے کا اعادہ کیا۔