07/04/2026
https://www.g.page/GrandSapphireMarquee
*حکومتِ پنجاب کی جانب سے توانائی کی بچت اور نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے شادی کی تقریبات پر رات 10:00 بجے کی پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے۔
اس نوٹیفیکیشن کے اہم نکات درج ذیل ہیں:
*وقت کی پابندی*:
تمام شادی ہالز، میں ہونے والی تقریبات کو رات 10:00 بجے تک ختم کرنا لازمی ہے۔
*ون ڈش* (One Dish):
شادی کی تقریبات میں صرف ایک ڈش پیش کرنے کی اجازت ہو گی۔
آتش بازی و ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کرنے پر سخت قانونی کاروائی کی جائے گی
خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف بھاری جرمانے اور ہال سیل کرنے جیسے اقدامات کیے جائیں گے۔
*لہذا آپ سے گزارش ہے ہال انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں
شکریہ :
اخلاق چوہان (جنرل منیجر)
0307-5224444
051-5432211-12
4.4 ⭐ · Wedding venue in Pakistan