Bint e Hawa "Marriage Bureau"

Directions

Bint e Hawa "Marriage Bureau" Bint-e-Hawa Marriage Bureau the most trusted matrimonial (Marriage) service in Pakistan. JazakAllah �

15/10/2026
15/10/2026

آپ اپنی ڈیٹیل ہمیں واٹس ایپ کریں اگر کوئ رشتہ آپکے مطابق ہوگا تو ہماری ٹیم رابطہ کرے گی
0307 2993708

15/10/2026

تمام حضرات سے گزارش ہیکہ اگر آپنے اپنے یا بچوں کے رشتوں کے حوالے سے ہم سے واٹس ایپ پے رابطہ کیا ہے تو آپ تھوڑا انتظار کیا کریں ۔ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرے گی

15/10/2026

السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ
ہم سے باخبر رہنے کےلیے ہمارے پیج کو لائیک اور فالو کر لیں ۔۔ شکریہ

14/10/2026

بہاولپور والی فیملی کے حوالے سے رابطہ نہ فرمائیں
وہ رشتہ ہوگیا ہے

14/10/2026

💍 Binte Hawa Marriage Bureau

اچھے رشتوں کی تلاش اب مزید آسان!

ہماری کوشش ہے کہ مناسب رشتوں کی تلاش کرنے والے خاندانوں کو ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم فراہم کیا جائے۔

🌸 نئے رشتوں کی معلومات
🌸 سنجیدہ رشتہ تلاش کرنے والے خاندانوں کے لیے رہنمائی
🌸 اہم اعلانات اور تازہ اپڈیٹس

اپنے اور اپنے پیاروں کے لیے مناسب رشتوں کی تلاش میں ہمارے ساتھ جڑیے۔

📌 پیج کو ابھی فالو کریں اور اپنے خاندان و دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

Binte Hawa Marriage Bureau — رشتوں کے ایک باوقار سفر میں آپ کا ساتھی۔

14/10/2026

ایک بھائی نے ضلع گوجرہ سے رابطہ کیا ہے انکو ایک فیمیل 40 سے 45 سالہ خاتون کا رشتہ درکار ہے
تفصیلات کےلیے رابطہ کریں
+92307 2993708

14/10/2026

بہاولپور سے ایک فیمیل کےلیے رشتہ درکار ہے
0307 2993708

14/10/2026

السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
نماز نیند سے بہتر ہے

13/10/2026

اگر آپکو رشتے کی تلاش ہے
تو ہمارے پیج کو فالو کر کے اپنی ڈیٹیل ہمیں واٹس ایپ کریں
0307 2993708

Address

Sadar
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bint e Hawa "Marriage Bureau" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share