Chhota_galla

Chhota_galla beauty land

12/07/2022
گرلز ہائی سکول چھوٹاگلہ راولاکوٹ 8 اکتوبر 2005 کے زلزلہ میں تباہ ہونے والا یہ سکول جو آج تک تعمیر نہ ہوسکا۔ضلع پونچھ کا ...
06/02/2019

گرلز ہائی سکول چھوٹاگلہ راولاکوٹ 8 اکتوبر 2005 کے زلزلہ میں تباہ ہونے والا یہ سکول جو آج تک تعمیر نہ ہوسکا۔
ضلع پونچھ کا یہ وہ واحد گورنمنٹ ادارہ جو شروع دن سے لے کر کے آج تک 100 فیصد رزلٹ دیتا آرہا ہے اس ادارہ میں طالبات کی تعداد 300 کے قریب ہے جو کہ چھوٹاگلہ مین سڑک کے کنارے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں نہ ہی ان بچیوں کے سر پہ دوپٹہ/چھت اور نہ ہی ان بچیوں کے بیٹھنے کے لیے کرسیاں میز وغیرہ ہیں آج کے دور میں بھی طالبات پتھروں پہ بیٹھ کر کے تعلیم حاصل کر رہی ہیں 14 سال کے اس عرصے میں نہ محکمہ تعلیم نے کوئی توجہ دی اور نہ ہی حکومت کی طرف سے کوئی اقدام اٹھایا گیا ایرا سیرا کے زیر سر پرستی اس سکول کے کام کا آغاز ہوا جسے کوئی پوچھنے والا نہیں سکول کی تین امارات تعمیر ہو رہی جس میں کسی کی دیوار لڑ کھڑا رہی کسی کی چھت آخر یہ سب کون لوگ ہیں جو سکول تعمیر میں رکاوٹ بنے ہوئے کوئ پوچھنے والا نہیں سردی ہو یا تپتی دھوپ پتھروں پہ بیٹھ کر کے بنہ چھت ودیوار تعلیم حاصل کرنے والوں کا ذمہ دار کون؟
محکمہ تعلیم؟
حکومت آزاد کشمیر؟
ایرا سیرا؟
یا پھر زلزلہ؟
کون کس سے گزارش کرے جن کے کا نوں تک جو نہیں رینگتی.
حکومتی ارکان کے دروازے پہ دستک دی جائے تو جناب کام چل رہا ہے اس سال مکمل ہو جائے گا نہ جانے وہ کونسا سال ہوگا بارش ہو جائے سکول میں چھٹی ہو جاتی آخر یہ بچیاں برستی بارش اور دلدل میں جائیں کہاں اس سکول سے گزرتی سلطان میرہ سڑک جو گرلز ہائی سکول اور بوائز ہائی سکول چھوٹاگلہ دونوں کو آپس میں ملاتی ہے سڑک چند لوگوں کی مشاورت سے کھدائی کی گئ کہ یہاں دیوار تعمیرکی جائے گی کثیر رقم موجود ہونے کے باوجود چند با اثر افراد کی وجہ سے دیوار تعمیر نہ ہو سکی چلتی سڑک پر کلاسز لگائی جا رہی 30 سے40 منٹ کی کلاس میں چند منٹوں کا وقفہ کر کے گاڑیوں کو گزار کے دوبارہ کلاس کا آغاز کیا جاتا ہے آخر ایسا کب تک چلے گا۔
بقلم خود احسن پرویز

11/01/2018

15/09/2017

Chhota Gala youth welfare congratulation for a making body... Plz stay with uss

2-1-2017 baroz Itwar(Sunday) ahm meating rakhi g*i hai jis ap tmam logoon sy shirkat ki apeel ki jati hai,, adress Haidr...
01/04/2017

2-1-2017 baroz Itwar(Sunday) ahm meating rakhi g*i hai jis ap tmam logoon sy shirkat ki apeel ki jati hai,, adress Haidry hotel main chok Chhota galla mnjanib Chhota gala youth walfaire,,,

Chhota Gala youth welfare congratulation for a making body... Plz stay with  uss
25/03/2017

Chhota Gala youth welfare congratulation for a making body... Plz stay with uss

Happy thandd
27/10/2016

Happy thandd

Kya mai cute hn.??
25/10/2016

Kya mai cute hn.??

Koi mjy like qu nh krta..??
25/10/2016

Koi mjy like qu nh krta..??

Address

Rawala Kot
12350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chhota_galla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share