Bandesha's of Basti Ch. ABDUL KARIM

Bandesha's of Basti Ch. ABDUL KARIM BANDESHA'S of Basti Ch. ABDUL KARIM

Date 31-03-2026(ایم پی اے)سردار حبیب الرحمن خان گوپانگ، چوہدری محمود الحسن چیمہ (ایکس ایم پی اے)میاں عامر شہباز ڈسٹرکٹ ک...
01/04/2026

Date 31-03-2026
(ایم پی اے)سردار حبیب الرحمن خان گوپانگ، چوہدری محمود الحسن چیمہ (ایکس ایم پی اے)میاں عامر شہباز ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی وزیر اعلی پنجاب ،چیف سردار سردار نور زمان خان گوپانگ سردار خدا داد خان گوپانگ بستی عبدالکریم بندیشہ آمدحاجی منظور احمد بندیشہ، عاشق علی بندیشہ کے بڑے بھائی، چوہدری نعمان بندیشہ اور چوہدری عدنان بندیشہ کے والدِ محترم، چوہدری نورالحق بندیشہ اور چوہدری افتخار احمد بندیشہ کے چچا زاد بھائی ، جہانزیب احمد بندیشہ ایڈووکیٹ اور چوہدری عبدالرؤف بندیشہ کے تایا ابو چوہدری نور احمد بندیشہ کی قران خوانی کی تقریب میں شرکت کی اور مرحوم کے ایصال و ثواب کے لیے دعائے مغفرت پڑھی - اس موقع پر چوہدری اختر محمود چہورممبر پنجاب بار کونسل، چوہدری منظور وڑائچ ایڈووکیٹ،سردار سلیم خان کورای ایڈووکیٹ ،مرزا مین خان ایڈوکیٹ،چودری عادل باجوہ، چوہدری محمد اشرف ،چوہدری رزاق ،چوہدری اظہر رشید واھلہ ایکس وائس چیئرمین بلدیہ صادق اباد سردار جام صفدر حسین برڑہ سی ای او عبداللہ عباس ایگرو کیمیکلز چوہدری عباس سندھوسمیت دیگر معزز شخصیات موجود تھیں

30/03/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

حاجی منظور احمد بندیشہ، عاشق علی بندیشہ کے بڑے بھائی، نعمان بندیشہ اور عدنان بندیشہ کے والدِ محترم، نورالحق بندیشہ اور افتخار احمد بندیشہ کے چچا زاد بھائی ، جہانزیب احمد بندیشہ ایڈووکیٹ اور عبدالروف بندیشہ کے تایا ابو چوہدری نور احمد بندیشہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے تھے۔

ان کے ایصال ثواب کے لیے قل خوانی :10 بجے بروز منگل 31 مارچ 2026 کو چوک بہادر پور بستی چوہدری عبد الکریم بندیشہ میں ادا کی جائے گی۔شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کرے۔

Date 29-03-2026میاں محمد عامر شہباز ممبر ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی وزیر اعلی پنجاب و چیئرمین فرینڈز گروپ چیمبر آف کامرس ای...
29/03/2026

Date 29-03-2026
میاں محمد عامر شہباز ممبر ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی وزیر اعلی پنجاب و چیئرمین فرینڈز گروپ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری رحیم یار خان کی بستی عبدالکریم بندیشہ آمد حاجی منظور احمد بندیشہ، عاشق علی بندیشہ کے بڑ بھائی، چوہدری نعمان بندیشہ ،چوہدری عدنان بندیشہ ، چوہدری بابر بندیشہ کے والدِ محترم چوہدری نورالحق بندیشہ اور چوہدری افتخار احمد بندیشہ کے چچا زاد بھائی ، چوہدری جہانزیب احمد بندیشہ ایڈووکیٹ اور چوہدری عبدالروف بندیشہ کے تایا ابو چوہدری نور احمد بندیشہ کی وفات پر ان سے اظہار افسوس کیا اور مرحوم کے ایصال و ثواب کے لیے دعائے مغفرت پڑھی -اس موقع پر چوہدری عبدالطیف ، شیخ عبدالوہاب ، میاں اللہ دتہ ، اور حاجی محمد صدیق سمیت دیگر معزز شخصیات موجود تھیں-

/چوک بہادر پور/  ایس پی،جیل ملک لیاقت علی ،جنرل سیکٹری ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن رحیم یار خان ،ذیشان جہانگیر ایڈووکیٹ،زین وا...
29/03/2026

/چوک بہادر پور/ ایس پی،جیل ملک لیاقت علی ،جنرل سیکٹری ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن رحیم یار خان ،ذیشان جہانگیر ایڈووکیٹ،زین واہلہ ایڈووکیٹ ،سابق تحصیل ناظم ڈاکٹر طالوت سلیم باجوہ،ڈی ایس پی ٹریفک محمد ساجد،سب انسپیکٹر شاہد سنگھیڑا،راشد خان ککے زئی ،جی ایم جی ڈبلیو شوگر ملز خالد محمود, سابق ناظم چوہدری محمد سعید ،نےچوک بہادر پور ،،بستی چوہدری عبدالکریم بندیشہ ،، میں
حاجی منظور احمد بندیشہ، عاشق علی بندیشہ کے بڑے بھائی، نعمان بندیشہ اور عدنان بندیشہ,بابربندیشہ، کے والدِ محترم، نورالحق بندیشہ اور افتخار احمد بندیشہ کے چچا زاد بھائی ، جہانزیب احمد بندیشہ ایڈووکیٹ اور عبدالرؤف بندیشہ کے تایا جان چوہدری نور احمد بندیشہ کی وفات پر اظہارِ تعزیت کیا اور مرحوم کی مغفرت کیلئے فاتحہ خوانی کی

01/01/2026

بندیشہ ہاؤس رحیم یارخان
چوہدری سمیع اللہ جٹ ٹکٹ ہولڈر (MPA PP 266 )ممبر پنجاب بار کونسل چوہدری اختر علی محمود چہور صاحب کی بندیشہ ہاؤس رحیم یار خان آمد چوہدری نور الحق بندیشہ ۔چوہدری منظور احمد بندیشہ سے ملاقات کی اس موقع پر چوہدری حمزہ جٹ ایڈووکیٹ۔چوہدری سیف اللہ جٹ فیصل نور بندیشہ ۔عطاالرحمان بندیشہ ایڈووکیٹ ۔جہانزیب احمد بندیشہ ایڈووکیٹ سے ملاقات کی اور مختلف آمور بارے تفصیلی گفتگو کی گئی

Address

Basti Ch Abdul Karim Moza Ranjhay Khan Tehsil Sadiq Abad Distict Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200

Telephone

92685674444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bandesha's of Basti Ch. ABDUL KARIM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bandesha's of Basti Ch. ABDUL KARIM:

Shortcuts

Share