18/05/2024
آج جے-ڈی-ڈبلیو میرج ہال میں سرائیکی کلچر آرگنائزر کے جرنل سکیٹری جناب جام زوہیب جوئیہ صاحب کی طرف سے مہندی کا خوبصورت پروگرام ہوا ہے جس میں دولہا کو مہندی بھی لگوائی اور میوزک سے خوب لطف اٹھایا اور محفل کو رونق بخشی آنے والے معزز مہمانوں کو جے ڈی ڈبلیو میرج ہال کی انتظامیہ نے بھرپور انداز میں ویلکم کیا اور پنڈال کو خوبصورت انداز میں سجایا گیا