Monthly Balochistan Media Quetta

Monthly Balochistan Media Quetta Promotion of sports and Public awareness, Tourism..general news

کوئٹہ کے مختلف سیاحتی مقامات پر ڈی سی کوئیٹہ کی جانب پابندی کی خبر زیر گردش ھے۔۔ڈی سی کوئیٹہ اپنے پلیٹ فارم سے خبر کی تص...
26/05/2026

کوئٹہ کے مختلف سیاحتی مقامات پر ڈی سی کوئیٹہ کی جانب پابندی کی خبر زیر گردش ھے۔۔ڈی سی کوئیٹہ اپنے پلیٹ فارم سے خبر کی تصدیق یا تردید کریں۔۔شکریہ

بلوچستان بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ
26/05/2026

بلوچستان بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ

لو بھائی ڈیجیٹل میڈیا کے اثرات۔۔اخبارات و جرائد مستند پلیٹ فارم ہیں جہاں خبر کی تصدیق کے بعد چلائی جاتی ھے جبکہ سوشل میڈ...
26/05/2026

لو بھائی ڈیجیٹل میڈیا کے اثرات۔۔
اخبارات و جرائد مستند پلیٹ فارم ہیں جہاں خبر کی تصدیق کے بعد چلائی جاتی ھے جبکہ سوشل میڈٰیا پلیٹ فارم جھوٹ کا پلندہ ھے۔۔۔لہذا سوشل میڈیا کا ہر خبر سچ نہیں ھوتا۔۔

26/05/2026

بلوچستان کے لوگوں کے خون میں خوداری شامل ھے۔کیا ھوا کہ میں معذور ھوں لیکن میرے حوصلے بلند ہیں میرا اللہ پر یقین کامل ھے۔بے شک وہ ہر شے پر قادر ھے اور رزق دینے والاھے۔میں صرف اسی کے آگے ہاتھ پھیلاونگا کسی انسان کے آگے نہیں۔آمن

25/05/2026

کوئٹہ (روزنامہ پبلک )صحبت پورعیدالاضحیٰ کے موقع پر ضلع بھر میں امن و امان صفائی ستھرائی عوامی سہولیات اور حفاظتی اقدامات کو یقینی بنانے کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس ڈپٹ...

ہرنائی ڈپٹی کمشنر ہرنائی نے حالیہ امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر عیدالاضحی کے دوران 26 مئی سے لیکر 30 مئی تک ہرنائی کے ...
25/05/2026

ہرنائی ڈپٹی کمشنر ہرنائی نے حالیہ امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر عیدالاضحی کے دوران 26 مئی سے لیکر 30 مئی تک ہرنائی کے پکنک پوائنٹس پری چشمہ، ڈومیارہ، اختری، وام تنگی، اسپین تنگی، ازمری شور شاہرگ، انجیر، زندہ پیر اور دیگر پکنک پوائنٹس پر جانے پر پابندی عائد کردی۔

25/05/2026

(CCHF)کوئٹہ (روزنامہ پبلک )ضلع لورالائی میں کانگو وائرس کے ممکنہ خطرات کے پیشِ نظر محکمہ لائیوسٹاک کی جانب سے خصوصی اینٹی کانگو اسپرے مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔ یہ مہ...

25/05/2026

کوئٹہ (روزنامہ پبلک )وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق لائیو سٹاک ڈیری ڈیپارٹمنٹ جانوروں پر کانگو وائرس سے بچاؤ سے حکومتِ بلوچستان کی جانب سے ضلع زیا....

25/05/2026

*بغیر فریزر کے گوشت محفوظ رکھنے کا طریقہ !*
??
?
?
?
?
?
?
?
?
?
?

*گوشت کے کلو، کلو کے شاپر بنالیں، شاپروں پر ہلکی سی گانٹھ لگا دیں لیکن ہوا لگتی رہے۔ اب شاپر ان گھروں میں پہنچادیں جنہوں نے قربانی نہیں کی یہ گوشت قیامت تک خراب نہیں ہو گا۔*

لنک پر کلک کریں۔اور اپلائی کریں25 مئی سے قبل پی ڈی ایم اے میں آن لائن درخواست جمع کرنے والے کاغذات دفتر پی ڈی ایم میں جم...
25/05/2026

لنک پر کلک کریں۔اور اپلائی کریں
25 مئی سے قبل پی ڈی ایم اے میں آن لائن درخواست جمع کرنے والے کاغذات دفتر پی ڈی ایم میں جمع کرائیں نئے امیدوار ان لائن اپلائی کریں ۔کاغذست جمع کرنے سے مستثنیٰ

Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

25/05/2026

🚗 گاڑی کی پک اپ کم ہو گئی ہے یا پٹرول زیادہ کھا رہی ہے؟ تو یہ پوسٹ آپ کے لیے ہے! 🚗
السلام علیکم دوستو!
آج ہم بات کریں گے گاڑی کے انجن کے ایک انتہائی اہم حصے یعنی فیول انجیکٹر (Fuel Injector) کے بارے میں۔ اگر انجیکٹر کا اسپرے (Spray Pattern) درست نہ ہو، تو انجن کی کارکردگی بری طرح متاثر ہوتی ہے۔
اس تصویر میں فیول انجیکٹر کی 4 اہم حالتیں دکھائی گئی ہیں، آئیے ان کو آسان الفاظ میں سمجھتے ہیں:
1️⃣ Clogged (مکمل بند یا چوکڈ انجیکٹر)
جب انجیکٹر میں کاربن (Carbon buildup)، کچرا یا مٹی جم جائے تو اس کا اسپرے بہت باریک اور کمزور ہو جاتا ہے۔
نشانی اور نقصانات:
Power Loss: گاڑی کی پک اپ اور طاقت بالکل ختم ہو جاتی ہے۔
Misfire: انجن مسنگ کرنے لگتا ہے۔
Vibrations: گاڑی میں غیر معمولی وائبریشن (تھرتھراہٹ) پیدا ہوتی ہے۔
Increased Fuel Consumption: پٹرول کی اوسط (Average) خراب ہو جاتی ہے۔
2️⃣ Partially Clogged (آدھا بند یا بلاکڈ انجیکٹر)
اس حالت میں انجیکٹر کا سوراخ جزوی طور پر بند ہوتا ہے، جس کی وجہ سے پٹرول کا پریشر کم ہو جاتا ہے یا انجیکٹر اندر سے گھس چکا ہوتا ہے۔
نشانی اور نقصانات:
Higher Combustion Chamber Temperatures: انجن کے اندر درجہ حرارت بہت بڑھ جاتا ہے جو ہیڈ اور پسٹن کے لیے خطرناک ہے۔
Risk of Detonation: انجن میں نوکنگ (Knocking/Knocking Sound) کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
Reduced Performance: گاڑی کی پرفارمنس گِر جاتی ہے اور امیشن (دھواں) بڑھ جاتا ہے۔
3️⃣ Optimal (بالکل ٹھیک اور بہترین انجیکٹر)
یہ ایک آئیڈیل اور صاف ستھرا انجیکٹر ہے۔ اس کا پریشر اور اسپرے پیٹرن (فوارہ) بالکل پرفیکٹ ہوتا ہے۔
فائدے:
Better Efficiency: پٹرول کی بہترین اوسط (Milage)۔
Optimal Power: گاڑی اپنی پوری طاقت اور پک اپ دیتی ہے۔
Lower Emissions & Smoother Operation: دھواں نہ ہونے کے برابر اور انجن کی آواز بالکل اسموتھ (خاموش)۔
4️⃣ Leaking (لیک ہونا یا ٹپکنا)
جب انجیکٹر کا اندرونی والو (Internal Valve) خراب ہو جائے، سیل کٹ جائے یا کچرا پھنس جائے تو انجیکٹر فوارہ بنانے کے بجائے پٹرول کے قطرے ٹپکانا (Drip) شروع کر دیتا ہے۔
نشانی اور نقصانات:
Black Smoke: گاڑی سائلنسر سے کالا دھواں دینے لگتی ہے۔
High Fuel Consumption: پٹرول بے تحاشہ ضائع ہوتا ہے۔
Catalyst Damage: ضرورت سے زیادہ پٹرول سائلنسر میں جانے سے کیٹلیٹک کنورٹر (Catalytic Converter) چوک یا پگھل جاتا ہے۔
Rough Idle: گاڑی اسٹارٹ کھڑی ہو تو آر پی ایم (RPM) اوپر نیچے ہوتا ہے اور انجن بند ہونے لگتا ہے۔
💡 کار ڈاکٹر پرو ٹپ (Pro Tip):
گاڑی کے فیول انجیکٹرز کو وقت پر الٹراسونک مشین سے صاف (Clean) کروائیں اور ان کا فلو ٹیسٹ لازمی چیک کریں۔ پٹرول فلٹر وقت پر تبدیل کرنے سے آپ انجیکٹرز کو خراب ہونے سے بچا سکتے ہیں، جس سے پٹرول کی بچت بھی ہوگی اور انجن کی لائف بھی بڑھے گی۔
🛠️ کیا آپ کی گاڑی میں بھی مسنگ یا پٹرول کی زیادتی کا مسئلہ ہے؟ کمنٹس میں اپنی گاڑی کا ماڈل اور مسئلہ شیئر کریں، ہم آپ کی رہنمائی کریں گے!

Address

Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Monthly Balochistan Media Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share