PirMahal Updates

PirMahal Updates Our Page Up Load News From All Parties Political , Crime , Artical, local Nesw And More Activities News PirMahal
http://pirmahalupdatess.blogspot.com

                           #حج
21/06/2025

#حج

پیرمحل:فیسکو کا بڑی عید پر بڑا تحفہ متعدد علاقوں کی بجلی 4 گھنٹے سے بند         پیرمحل:شہر میں رات گئے سے بجلی کی بندش س...
07/06/2025

پیرمحل:فیسکو کا بڑی عید پر بڑا تحفہ متعدد علاقوں کی بجلی 4 گھنٹے سے بند

پیرمحل:شہر میں رات گئے سے بجلی کی بندش سے شدید مشکلات کا سامنا

پیرمحل:عید کی نماز کے لیے مساجد سمیت گھروں میں پانی کہ قلت

پیرمحل:سینکڑوں فرزندان اسلام نماز عید کی ادایئگی سے محروم

پیرمحل:شہریوں کا اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

*عید الاضحیٰ 2025 کے دوران پاکستان کا موسم (7، 8، 9 جون)*عید الاضحیٰ 2025 کے تینوں دن پاکستان بھر میں شدید گرمی اور ہیٹ ...
06/06/2025

*عید الاضحیٰ 2025 کے دوران پاکستان کا موسم (7، 8، 9 جون)*

عید الاضحیٰ 2025 کے تینوں دن پاکستان بھر میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کی صورتحال متوقع ہے۔ ملک کے جنوبی اور وسطی علاقوں — خصوصاً پنجاب، سندھ، اور جنوبی خیبرپختونخوا — میں درجہ حرارت معمول سے 4 تا 6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہے گا۔ میدانی علاقوں میں درجہ حرارت 44°C سے 47°C تک جا سکتا ہے، جبکہ شمالی علاقوں میں موسم نسبتاً معتدل رہے گا۔

اسلام آباد، لاہور، پشاور، کوئٹہ، ملتان، اور کراچی جیسے شہروں میں گرم اور خشک موسم کے ساتھ جزوی طور پر ابر آلود صورتحال دیکھنے کو ملے گی، البتہ چند مقامات پر 8 اور 9 جون کو گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش یا گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان بھی موجود ہے۔

*⚠️ ہیٹ ویو الرٹ اور احتیاطی تدابیر*

عید کے دنوں میں ملک کے کئی علاقوں میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کی پیش گوئی کے پیش نظر عوام کو سخت احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ دن کے اوقات، خصوصاً صبح 11 بجے سے شام 4 بجے کے دوران غیر ضروری طور پر گھر سے باہر نکلنے سے گریز کریں کیونکہ یہ وقت گرمی کی شدت کا عروج ہوتا ہے۔

قربانی کے جانوروں کو بھی شدید دھوپ سے بچانا نہایت ضروری ہے، لہٰذا انہیں سایہ دار جگہ پر رکھیں اور صاف و ٹھنڈے پانی کی فراہمی کو یقینی بنائیں تاکہ وہ گرمی سے متاثر نہ ہوں۔ اپنی صحت کے تحفظ کے لیے دن بھر زیادہ سے زیادہ پانی پینا، لیموں پانی یا ORS جیسے مشروبات کا استعمال کرنا مفید ہے تاکہ جسم میں پانی اور نمکیات کی کمی نہ ہو۔

🙏 یہ معلومات آگے ضرور شیئر کریں تاکہ ہم سب مل کر اس ہیٹ ویو کا مقابلہ کر سکیں اور عید کو محفوظ، خوشگوار اور صحت مند بنائیں

ایمان افروز مناظر ❤️ حج 1446/2025 ———-
05/06/2025

ایمان افروز مناظر ❤️
حج 1446/2025 ———-

خطبہ حج / میدان عرفات کی مسجد نمرہ/ مسجد الحرام کے امام شیخ ڈاکٹر صالح بن عبد اللّٰہ حج کا خطبہتقویٰ اختیار کرنا ایمان و...
05/06/2025

خطبہ حج / میدان عرفات کی مسجد نمرہ/ مسجد الحرام کے امام شیخ ڈاکٹر صالح بن عبد اللّٰہ حج کا خطبہ

تقویٰ اختیار کرنا ایمان والوں کی شان ہے، ایمان والوں کو اللہ سے ڈرنا چاہئے، خطبہ حج

شیطان مسلمانوں کا دشمن ہے اور مسلمانوں کو اس سے دور رہنا چاہئے، خطبہ حج

مسلمانوں کو آپس میں اتحاد و اتفاق رکھنا چاہئے، اگر تم اپنے دشمن کو معاف کرو گے تو اللہ تم کو اپنا دوست بنالے گا، خطبہ حج

اللہ تعالیٰ نے اسلام کو بطور دین انسانیت کیلئے پسند کیا ہے، خطبہ حج

اے ایمان والوں اپنے ہمسائیوں کے حقوق کا خیال رکھو، خطبہ حج

اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرو، اللہ اور اس کے دین پر قائم رہو، خطبہ حج

یتیموں، مساکین، بیواؤں، ہمسایوں کیساتھ شفقت فرماؤ، خطبہ حج

اللہ کسی تکبر، غرور کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا، خطبہ حج

اے ایمان والوں عہد کی پاسداری کرو، خطبہ حج

شیطان تمہارے درمیان دوریاں ڈالتا ہے، خطبہ حج

اے ایمان والوں، اللہ سے ڈرو، تقویٰ اختیار کرو، خطبہ حج #حج #6

تقویٰ اختیار کرنا ایمان والوں کی شان ہے، خطبہ حج
اے اللہ فلسطین کے بھائیوں کی مدد فرما، خطبہ حج

اے اللہ اہل فلسطین کے دشمنوں کو تباہ وبرباد کردے، خطبہ حج

بدعت اور غیبت سے دور رہو، خطبہ حج

رب کے سوا غیر کو مت پکارو، خطبہ حج

رب کے سوا کسی غیر کی عبادت مت کرنا، خطبہ حج

نماز قائم کرو، زکوۃ ادا کرو، رمضان کے روزے رکھو، حج کرو، خطبہ حج

جبل رحمت
05/06/2025

جبل رحمت

*HAJJ-2025**لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ و...
05/06/2025

*HAJJ-2025*
*لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ*
عازمین 9 ذوالحجہ کو حج کا خطبہ سننے کے بعد ظہر اور عصر کی نمازیں ادا کریں گے پھر حجاج کرام سورج غروب ہونے تک میدان عرفات میں وقوف کریں گے۔

اذان مغرب کے بعد نماز پڑھے بغیر حجاج کرام میدان عرفات سے مزدلفہ روانہ ہوں گے۔ مزدلفہ میں حجاج کرام مغرب اور عشاء کی نمازیں ملا کر پڑھیں گے۔

مزدلفہ میں حجاج کرام شیطان کو مارنے کیلئے کنکریاں جمع کریں گے اور پھر حجاج مزدلفہ میں کھلے آسمان تلے رات گزاریں گے اور 10 ذوالحجہ کو وقوف مزدلفہ کے بعد رمی کیلئے روانہ ہوں گے۔

پھر حجاج بڑے شیطان کو 7 عدد کنکریاں ماریں گے اور قربانی کریں گے۔ حجاج کرام حلق کرانے کے بعد احرام کھول دیں گے۔

11 ذوالحجہ کو حجاج کرام چھوٹے ،درمیانے اور بڑے شیطان کو سات سات کنکریاں ماریں گے۔ رمی جمرات کے بعد حجاج کرام طواف زیارت کیلئے خانہ کعبہ روانہ ہوں گے، طواف زیارت کے بعد حجاج کرام صفا مروہ کی سعی کریں گے۔

12 ذوالحجہ کو زوال آفتاب کے بعد تینوں شیطانوں کو کنکریاں ماری جائیں گی۔ 13 ذوالحجہ کو حجاج کرام رمی جمرات کے بعد منی سے اپنی رہائش گاہ روانہ ہوجائیں گے۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق پاکستانی عازمین کو سعودی سرکاری کمپنی سے 442 بسیں ملی ہیں، پاکستان حج مشن نے نجی کمپنی سے 510 اضافی بسیں حاصل کی ہیں۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ مشاعر کے دوران 25 ہزار 861 عازمین بسوں سے روانہ ہوں گے۔ 62 ہزار پاکستانی عازمین ٹرین کے ذریعے مشاعر کا سفر کریں گے۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق جمعرات سے حرم کیلئے سرنگوں کے ذریعے 4 کلومیٹر راستہ پیدل طے ہوگا، پاکستانی عازمین جمعرات سے حرم کیلئے سعودی شٹل سروس بھی استعمال کرسکیں گے۔
#حج

پیرمحل میں شدید ژالہ باری متعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے سولر پلیٹوں کو شدید نقصان کی اطلاعات۔
03/06/2025

پیرمحل میں شدید ژالہ باری متعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے سولر پلیٹوں کو شدید نقصان کی اطلاعات۔


03/06/2025

پیرمحل میں ژالہ باری
یا اللّٰہ تو رحم کرنا

🌟 Youm-e-Takbeer – 28th May 1998 🌟Pride of Pakistan – Voice of the Muslim UmmahToday marks the historic moment when Paki...
28/05/2025

🌟 Youm-e-Takbeer – 28th May 1998 🌟
Pride of Pakistan – Voice of the Muslim Ummah

Today marks the historic moment when Pakistan emerged as a nuclear power, conducting successful atomic tests in the hills of Chagai. A bold message to the world:
“We are a nuclear nation, and our defense is non-negotiable!”

🇵🇰 A moment of special pride for Tehsil Pir Mahal, District Toba Tek Singh, as this is where the distinguished educationist and former Principal of Govt. Girls Higher Secondary School Rajana, Mrs. Safia Ejaz, first proposed the name
"Youm-e-Takbeer"
for this powerful day.

In recognition of her contribution, then Prime Minister Mian Muhammad Nawaz Sharif awarded her with an honorary certificate and cash prize.

🔹 Mrs. Safia Ejaz belongs to a renowned literary and scholarly family, known for their continuous efforts in education, welfare, and community service since the creation of Pakistan.

🔹 Her only daughter, Nasheet Ejaz, wife of Mian Naseer Ahmad, currently serves as Headmistress at Govt. Girls High School 320 GB, Tehsil Pir Mahal, carrying forward her parents' noble mission.

🔹 Her husband, Mian Naseer Ahmad, is serving as Qanoongo (Land Revenue Officer) under the kind supervision of the Deputy Commissioner Toba Tek Singh and Assistant Commissioner Pir Mahal.

🌾 Pir Mahal is not just a town—it's a land of knowledge, culture, agriculture, and community spirit.
Its people are known for their sincerity, hard work, hospitality, and deep-rooted spiritual values.
Copied Dr Asad Zeeshan

Maqsood Ahmad Shanawar

پیرمحل: بھارتی بزدلانہ حملے میں زخمی ہونے والے شہری کو  امدادی رقم ادا کردی گئی پیرمحل: پنجاب حکومت کی جانب 10 لاکھ روپے...
26/05/2025

پیرمحل: بھارتی بزدلانہ حملے میں زخمی ہونے والے شہری کو امدادی رقم ادا کردی گئی

پیرمحل: پنجاب حکومت کی جانب 10 لاکھ روپے امدادی رقم دی گئی

پیرمحل:شہری بھارتی بزدلانہ حملے کی زد شورکوٹ کینٹ میں زخمی ہوا تھا

پیرمحل:زخمی شہری ظہور کا تعلق شورکوٹ کینٹ 692 گ ب سے ہے

پیرمحل: امدادی رقم کرنل مدثر اور ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کی قیادت میں دی گئی

کویت نے 19 سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے ویزوں پر عائد پابندی ختم کردیکویت حکومت نے پاکستانیوں کو ورک، فیملی، وزٹ، سیاحت...
26/05/2025

کویت نے 19 سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی

کویت حکومت نے پاکستانیوں کو ورک، فیملی، وزٹ، سیاحتی اور کمرشل ویزوں کا اجرا شروع کردیا

Address

Pir Mahal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PirMahal Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share