PirMahal Updates

PirMahal Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PirMahal Updates, Party Entertainment Service, Pir Mahal.

پیرمحل (اپ ڈیٹ) فہد حسین تھیم اور علی اکبر پٹواری نے محکمہ قانونگوئی کا امتحان پاس کر کے اعزاز اپنے نام کر لیا تفصیل کے ...
07/03/2026

پیرمحل (اپ ڈیٹ) فہد حسین تھیم اور علی اکبر پٹواری نے محکمہ قانونگوئی کا امتحان پاس کر کے اعزاز اپنے نام کر لیا تفصیل کے مطابق نوجوان ہونہار اور قابل پٹواریوں نے قانونگوئی کا امتحان پاس کر کے تحصیل میں نمایاں پوزیشن حاصل کی قانونگو کا محکمانہ امتحان پاس کرنے پر فہد حسین تھیم اور علی اکبر پٹواری سے سردار عمر رشید گجر نمبردار اور سردار راحیل گجر نائب صدر پریس کلب پیرمحل کی ملاقات اور پھولوں کے گلدستوں پیش کر کے مبارکباد دی سردار عمر رشید گجر نمبردار نے کہا کہ قانونگو کا محکمانہ امتحان کامیابی سے پاس کرنے اور نمایاں کامیابی اُن کی مسلسل محنت لگن اور دیانتداری کا منہ بولتا ثبوت ہے ان کی یہ کامرانی نہ صرف ان کے لیے بلکہ ان کے اہلِ خانہ دوست احباب اور ساتھیوں کے لیے بھی باعثِ فخر ہے فہد حسین تھیم اور علی اکبر نے اپنی قابلیت اور عزم سے یہ ثابت کیا کہ مستقل مزاجی اور محنت انسان کو کامیابی کی منزل تک ضرور پہنچاتی ہے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید ترقیوں کامیابیوں اور عزتوں سے نوازے اور انہیں اپنے فرائض منصبی نہایت ایمانداری خلوص اور خوش اسلوبی سے سرانجام دینے کی توفیق عطا فرمائے دل کی گہرائیوں سے اس شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہیں

علی لاریجانی ایران کے نئے سپریم لیڈر نامزد علی لاریجانی کا نام  علی خامنہ ای کی وصیت میں موجود تھا۔                     ...
01/03/2026

علی لاریجانی ایران کے نئے سپریم لیڈر نامزد
علی لاریجانی کا نام علی خامنہ ای کی وصیت میں موجود تھا۔

انا للہ وانا الیہ راجعونمرد مجاہد امہ مسلمہ کا عظیم لیڈر ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید ہو گئے ایران کا 7دن تک...
01/03/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
مرد مجاہد امہ مسلمہ کا عظیم لیڈر
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید ہو گئے
ایران کا 7دن تک عام تعطیل اور 40 دن سوگ کا اعلان

27/02/2026

🔴 انگور اڈہ "

پاک فوج کی جانب سے پوری طاقت سے منہ توڑ جواب"

🟢 DPO, T,T, Singh ٹوبہ ٹیک سنگھ :گریڈ 18 ' PSP ' اخلاق احمد تارڑ ' DPO ' ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات "
23/02/2026

🟢 DPO, T,T, Singh

ٹوبہ ٹیک سنگھ :
گریڈ 18 ' PSP ' اخلاق احمد تارڑ ' DPO ' ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات "

03/02/2026

SNACK UP
ماشاءاللہ ہمارے بہت ہی پیارے دوست نے اپنا فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کھولا ہے ٹوبہ ٹیک سنگھ بوائز ڈگری کالج کے سامنے ۔
آن لائن آڈر کے لیے 03124686200 اور 03266569000 پر کال یا واٹس ایپ میسج کریں اور گھر آڈر منگوائیں اور لطف اندوز ہو

پاکستان کے تمام ضروری سروس کوڈز — ایک ہی جگہ پر! ​کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ اپنے موبائل سے ایک ایس ایم ایس (SMS) کے ذریعے ا...
03/02/2026

پاکستان کے تمام ضروری سروس کوڈز — ایک ہی جگہ پر!

​کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ اپنے موبائل سے ایک ایس ایم ایس (SMS) کے ذریعے اہم سرکاری معلومات حاصل کر سکتے ہیں؟ اب لائنوں میں لگنے کی ضرورت نہیں!

​شناختی کارڈ اور ذاتی معلومات (NADRA)

​8000: شناختی کارڈ کی تصدیق (CNIC Verification)
​668: نام پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد جاننا
​8300: ووٹ کی معلومات اور پولنگ اسٹیشن
​8001: فیملی شجرہ کی تصدیق (Family Tree)
​8008: شناختی کارڈ کی ایکسپائری ڈیٹ چیک کرنا
​8005: قریبی نادرا سینٹر کا پتہ معلوم کرنا

​گاڑی کی تصدیق (Excise / Vehicle Verification)

​8149: پنجاب گاڑی کی رجسٹریشن چیک کریں
​8521: اسلام آباد گاڑی کی رجسٹریشن

ڈراہوینگ لاسنس کی تصدیق ( Driving Licence Verification)

​8147: پنجاب ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
​6040: سندھ ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق

پاسپورٹ کی تصدیق ( Passport Verification)

​9988: پاسپورٹ بننے کی صورتحال (Passport Status)

​مالی امداد اور صحت (Govt Schemes)

​8171: بے نظیر انکم سپورٹ / احساس پروگرام میں اہلیت
​8500: صحت کارڈ کی اہلیت اور ہسپتال کی معلومات
​8123: مفت راشن پروگرام میں رجسٹریشن
​8900: وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کی اہلیت

موبائل اور انٹرنیٹ (PTA)

​8484: موبائل فون کی پی ٹی اے (PTA) سے تصدیق
​* #06 #: اپنے موبائل کا IMEI نمبر معلوم کرنا
​667: سم کس کے نام پر ہے؟ (سم سے 'MNP' لکھ کر بھیجیں)

​ہنگامی حالات اور شکایات (Emergency)

​15: پولیس مدد (Police Help)
​1122: ایمبولینس اور فائر بریگیڈ
​130: موٹروے پولیس ہیلپ لائن
​1991: سائبر کرائم (آن لائن فراڈ) کی شکایت (FIA)
​1033: اینٹی کرپشن ہیلپ لائن

اعلان فوتگی ماسٹر فرمان علی ہائی اسکول نمبر 1 والے ،محمد عارف بلڈنگ میٹریل سٹور والے ،حافظ جبار محمد غفار اور عظیم علی ک...
03/02/2026

اعلان فوتگی

ماسٹر فرمان علی ہائی اسکول نمبر 1 والے ،محمد عارف بلڈنگ میٹریل سٹور والے ،حافظ جبار محمد غفار اور عظیم علی کے والد محترم اور محمد اسلم الہمید آئرن سٹور والے کے تایا جان رحمت علی

بعضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں

مرحوم کی نماذ جنازہ بعد از نماذ عصر 5بجےمرکزی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے

شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

03017286155
فرماں علی

ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی بلدیاتی نظام کی نئی حد بندی کی تفصیلی رپورٹ جاری ، 9 لوکل گورنمنٹس کی تجویز
29/01/2026

ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی بلدیاتی نظام کی نئی حد بندی کی تفصیلی رپورٹ جاری ، 9 لوکل گورنمنٹس کی تجویز

پیرمحل (اپ ڈیٹ) پیرمحل بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں  صدر شاہزیب سرگانہ اور جنرل سیکرٹری فرقان رزاق کی شاندار ک...
14/01/2026

پیرمحل (اپ ڈیٹ) پیرمحل بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں صدر شاہزیب سرگانہ اور جنرل سیکرٹری فرقان رزاق کی شاندار کامیابی پر فہیم عارف گجر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اور عمر رشید گجر نمبر دار اور سیاسی و سماجی حلقوں کی مبارکباد
تفصیل کے مطابق
پیرمحل بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 10 جنوری کو مکمل ہو گئے جس کے نتیجے میں صدر شاہزیب سرگانہ اور جنرل سیکرٹری فرقان رزاق نے بھاری اکثریت سے جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ہیں
صدارتی امیدوار نے اپنے مدمقابل کو واضح مارجن سے شکست دی، جبکہ جنرل سیکرٹری کے عہدے پر بھی کانٹے دار مقابلے کے بعد کامیابی حاصل کی گئی۔
نو منتخب قیادت کو مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا۔ علاقے کی معروف سیاسی و سماجی اور صحافتی شخصیت کے نمائندوں نے نو منتخب صدر اور جنرل سیکرٹری کو پھولوں کے ہار پہنائے اور مٹھائی تقسیم کی۔
سیاسی رہنما عمر رشید گجر نے اپنے بیان میں کہا کہ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں جمہوریت کی جیت ہوئی ہے۔ ہمیں قوی امید ہے کہ نو منتخب عہدیداران قانون کی بالادستی، آئین کی پاسداری اور سائلین کو سستا و جلد انصاف فراہم کرنے میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں گے۔"
اس موقع پر نو منتخب صدر اور جنرل سیکرٹری نے ساتھیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ وکلاء برادری کے اعتماد پر پورا اتریں گے۔ انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ بار کے وقار میں اضافہ، ینگ لائرز کی فلاح و بہبود اور بار و بینچ کے درمیان مثالی ہم آہنگی پیدا کرنا ان کی اولین ترجیح ہوگی

روزنامہ نوید جاوید
13/01/2026

روزنامہ نوید جاوید

روزنامہ نوید جہاں لاہور
13/01/2026

روزنامہ نوید جہاں لاہور

Address

Pir Mahal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PirMahal Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share