29/06/2026
پی ٹی وی پشاور میں Colors of Chitral کے زیرِ اہتمام ایک شاندار، پُرنور اور روح پرور محفلِ نعت خوانی کا انعقاد کیا گیا۔
معروف نعت خواں قاری احسان قدیر نے اپنی خوبصورت آواز میں نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کی، جس سے محفل کا سماں مزید معطر ہوگیا۔
شرکاء نے اس کامیاب اور یادگار محفل کے انعقاد پر Colors of Chitral، کا شکریہ ادا کیا۔
PTV Peshawar Center