The Dreamscape Club

The Dreamscape Club Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Dreamscape Club, Event Planner, Ring Road, Peshawar.

لولوسر جھیل پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں وادی ناران کے قریب ایک جھیل ہے۔ یہ سطح سمندر سے 11,200 فٹ (3,410 میٹر) کی ...
08/03/2025

لولوسر جھیل پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں وادی ناران کے قریب ایک جھیل ہے۔ یہ سطح سمندر سے 11,200 فٹ (3,410 میٹر) کی بلندی پر واقع ہے۔
یہ جھیل دریائے کنہار کا بنیادی ذریعہ ہے یہاں سے ہی دریائے کنہار کی شروعات ہے، جو پوری وادی کاغان میں بسر، جالکھنڈ، وادی ناران، کاغان، جرید، پارس اور بالاکوٹ سے گزرتی ہے یہاں تک کہ یہ دریائے جہلم میں شامل ہو جاتی ہے۔

یہ جھیل ناران سے 48 کلومیٹر دور ناران بابوسر روڈ پر واقع ہے۔

Lulusar is a lake near the Naran Valley in the Khyber Pakhtunkhwa province of Pakistan. It is located at a height of 11,200 ft (3,410 m) from sea level.
The lake is the main source of the Kunhar River, which flows through the entire Kaghan Valley through Jalkhand, Naran Valley, Kaghan, Jared, Paras and Balakot until it joins the Jhelum River.

The lake is 48 kilometers away from Naran, on the Naran-Babusar road. Lulusar Lake , Pakistan

09/01/2025
20/09/2024

پورے پاکستان میں کسی بھی جگہ سیر و تفریح کیلئے جانے کے لئے ہماری خدمات حاصل کرے ۔

04/09/2024
04/09/2024

خیبرپختونخوا کے فنکاروں کیلئے اچھی خبر

پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور مشیر سیاحت و ثقافت خیبرپختونخوا زاہد چن زیب کی خصوصی ہدایات پر فنکاروں کیلئے انڈونمنٹ فنڈ کا آغاز

پشاور: فنکاروں کی فلاح و بہبود کیلئے انڈونمنٹ فنڈ کا اجراء کر رہے ہیں، مشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب

پشاور: فنڈ سے صوبے کے مستحق فنکار مستفید ہوسکیں گے، مشیر ثقافت زاہد چن زیب

پشاور: فنکاروں کی فلاح و بہبود کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے، مشیر ثقافت زاہد چن زیب

پشاور: انڈونمنٹ فنڈ کا مقصد فنکاروں کی صحت اور گھریلو ضروریات کے اخراجات کو پورا کرنے میں مدد کرنا ہے، مشیر ثقافت

پشاور: خیبرپختونخوا کے فنکار ہمارا قومی اثاثہ ہیں، مشیر سیاحت

پشاور: کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی فنکاروں کی فلاح وبہبود کیلئے ہر قسم کی معاونت کرے گی، زاہد چن زیب

پشاور: انڈونمنٹ فنڈ حاصل کرنے کیلئے خیبرپختونخوا کا ڈومیسائل رکھنے والے فنکار مستفید ہوسکتے ہیں، مشیر ثقافت

پشاور: فنکار انڈونمنٹ فارم خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرکے اپلائی کرسکتے ہیں۔

نوٹ:
ضروری دستاویزات کا مکمل ہونا ضروری ہے۔ مندرجہ ذیل
ڈومیسائل
شناختی کارڈ کاپی
تعریفی اسناد
فارم اے اور بی (میڈیکل آفیسر سے تصدیق و دستخط کرانا ضروری ہے)
فارم سی ( معاشی امداد کا فارم): سوشل ویلفیئر آفیسر سے تصدیق کرانا ہوگا۔

مذکورہ ھوٹل کے ریٹ  سے کوئی شکایت نہیں ہے۔کیونکہ ٹورسٹ سے زیادہ ریٹ چارج کرنا ھوٹل والے  اپنا حق اور جنت کا دروازہ سمجھت...
04/09/2024

مذکورہ ھوٹل کے ریٹ سے کوئی شکایت نہیں ہے۔کیونکہ ٹورسٹ سے زیادہ ریٹ چارج کرنا ھوٹل والے اپنا حق اور جنت کا دروازہ سمجھتے ہیں۔۔۔۔۔
لیکن مجھ سب بڑا اعتراض Gst15%پر ہے جو آج کل ھر ھوٹل والے غنڈہ ٹیکس کی طرح کسٹمرز سے وصول کرتے ہیں اور سرکاری خزانے کے بجائے ھوٹل والوں کی ذاتی منافع میں چلے جاتے ہیں۔۔اگر ایک کسٹمرسے 15%ٹیکس اور 1000 روپیہ سروس کی وصولی کیجاتی ہے تو کم از کم ایک SMS کے ذریعے کسٹمر کو پیغام موصول ھوجاتا۔۔
۔کہ ٹیکس دینے کا شکریہ اور آپ کہ ٹیکس سرکاری خزانے میں جمع ھوچکا ہے۔۔۔۔
چکن ھاف۔۔1200
بغیر چینی قہوہ 8کپ560وغیرہ وغیرہ۔۔۔

Address

Ring Road
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Dreamscape Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category