18/10/2025
معزز کسٹمرز ۔۔۔
اسلام علیکم ۔۔۔
آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ گورنمنٹ آرڈیننس کے تحت ٹائم کی پابندی لازمی کرنا ھوگی لیٹ سے لیٹ 9:30pm پر ھال کی لائیٹس بند کر دی جائیں گی
گزارش ہے کہ ھال انتظامیہ اور تحصیل انتظامیہ کے ساتھ تعاون فرمائیں اور اپنے پروگرام کو خراب ھونے سے بچائیں
خلاف ورزی کرنے پر اگر جرمانہ ھوا یا ھال سیل ھوا تو تمام زمہ داری بکنگ کروانے والی پارٹی کی ھو گی آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ گورنمنٹ آرڈیننس کے تحت ون ڈش کی سختی سے پابندی کرنی ھے ڈبل ڈش کی ھرگز اجازت نہیں ھے دوران پروگرام اپنے کو پروگرام خراب نہ کریں۔ھم امید کرتے ہیں کہ آپ ھال انتظامیہ اور تحصیل انتظامیہ کے ساتھ تعاون فرمائیں گے