26/12/2025
✨ GRAND OPENING ✨
🌸 MALA FABRICS COLLECTION 🌸
(Second Branch of Insha Collection)
ہمیں خوشی ہے کہ اِنشا کلیکشن اپنے نئے اور شاندار سفر کا آغاز کر رہا ہے۔
آپ کے اعتماد اور محبت کے ساتھ پیش ہے ہمارا دوسرا برانچ:
✨ مالا فیبرکس کلیکشن ✨
جہاں آپ کو ملے گا:
✔️ جدید اور نفیس لیڈیز کلیکشن
✔️ کیژول، فینسی اور پریمیئم فیبرکس
✔️ بہترین کوالٹی، جدید ڈیزائنز
✔️ ایک نیا، خوبصورت شاپنگ تجربہ
🎥 یہ ویڈیو ہمارے اسی شاندار آغاز کی جھلک ہے —
آئیں اور فیشن کے اس نئے انداز کا حصہ بنیں۔
📍 MALA FABRICS COLLECTION
A Trusted Name by Insha Collection