Punjabi Movies Clip

Punjabi Movies Clip Here, u can find different aspects of fun and information

13/07/2021
25/07/2020
کبھی  وقت  ملے  تو  آ جاؤہم جھیل کنارے جا بیٹھیںتم  اپنے سُکھ کی بات  کروہم  اپنے دکھ کی بات  کریںاوران لمحوں کی بات  کر...
02/07/2020

کبھی وقت ملے تو آ جاؤ
ہم جھیل کنارے جا بیٹھیں

تم اپنے سُکھ کی بات کرو
ہم اپنے دکھ کی بات کریں
اوران لمحوں کی بات کریں
جو سنگ تمہارے بیت گئے
ہم شہرِ خراباں کے باسی
تم چاند ستاروں کی ملکہ

کبھی وقت ملے تو آجاؤ
ہم جھیل کنارے جا بیٹھیں

ان سبزرتوں کے دامن میں
ہم پیار کی خوشبو مہکائیں
ان بکھرےمست نظاروں کو
ہم آنکھوں میں تصویر کریں
پتھر پہ گرتے پانی کو
ہم خوابوں سے تعبیر کریں
اس وقت کےڈوبتےسورج کو
ہم چاہت کی جاگیر کریں
پھر اپنے پیار کے جادو سے
ان لمحوں کو زنجیر کریں

کبھی وقت ملے تو آ جاؤ
ہم جھیل کنارے جا بیٹھیں

31/05/2020

*افسوسناک خبر ۔۔*

*مؤمنین هوشیار!!!!!*

تکفیری داعشی خوارج نے شیعہ اور اہل سنت کی ایک نہایت ہی محترم شخصیت جناب عمر بن عبدالعزیز رح کا مزار شہید کرکے الزام شیعہ مومنین پر لگایا ہے کہ انہوں نے گرایا ہے تاکہ عالم اسلام میں شیعہ سنی فساد و فتنہ اٹھے ۔

سوشل میڈیا خصوصا ٹویٹر پر مشہور زمانہ دہشتگرد اورنگ زیب فاروقی ٹرینڈ چلا رہا ہے کہ شیعوں نے ظلم کیا ہے بےحرمتی کرکے ۔

پہلی بات تو یہ ہے کہ شیعہ کی تاریخ اٹھا کر دیکھیں انہوں نے آج تک کسی کی لاش کا مثلہ نہیں کی نہ ہی کسی کی قبر مسمار کی ہے حتی کہ یزید جیسے لعنتی کی قبر بھی ویسے پڑی ہے جو آل محمد ع خصوصا نواسہ رسول ص کا قاتل ہے۔

بغداد (عراق) میں پیر عبدالقادر جیلانی (گیارہویں شریف والے) کے مزار کی رونقیں آپ کے سامنے ہیں۔

دوسری بات جناب عمر بن عبدالعزیز رح نہایت نیک اور متقی حکمران تھے۔ انھوں نے ایک نیک کام ایسا کیا جو کہ اموی خاندان میں انھیں ممتاز کرتا ہے۔

انھوں نے مولا علی علیہ السلام پر سب و شتم (گالیاں دینا)کی مکرو رسم ختم کی ۔مولا علی علیہ السلام کو گالی دینے کی رسم معاویہ نے شروع کی یہ رسم 75 سال تک جاری رہی ۔ حتی کہ جمعہ کے خطبہ میں بھی مولا علی کو گالیاں دی جاتیں رہیں ۔ عمر بن عبدالعزیز نے یہ رسم ختم کروائی اور مدینہ میں موجود باغ فدک اس وقت کے امام امام محمد باقر علیہ السلام کو واپس کر دیا ۔امام محمد باقر علیہ السلام نے خوش ہو کر آپ رح کو *نجیب بنو امیہ* کا خطاب دیا۔ اسی وجہ سے بنی امیہ نے عمر بن عبدالعزیز رح کو زہر دے کر شہید کر دیا کہ یہ تو علی ع سے محبت کرنے والا ہے۔ ایسے عظیم انسان کی بے حرمتی شیعہ سوچ بھی نہیں سکتے۔

تیسری بات یہ کہ یہ خبر جنوری کی ہے اب کیوں میڈیا پر آئی ۔وجہ یہ ہے کہ 8 شوال جنت البقیع (مدینہ کا تاریخی قبرستان)میں موجود اہلبیت رسول صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم اور اصحاب کرام کی قبریں ہیں۔ 1925 میں 8 شوال کے دن سعودی خبیث حکومت نے جنت البقیع قبرستان میں موجود رسول اللہ کی بیٹی جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا اور اصحاب رسول صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم کے روضے وہابی خوارج نے شہید کیے۔

اس کی یاد میں تمام مسلمان اور آل محمد و اصحاب کے پروانے دنیا بھر میں احتجاج کرتے ہیں ۔ خوارجی دہشتگردوں نے اس احتجاج کے جواب میں یہ فتنہ کھڑا کیا ہے۔

چوتھی بات یہ کہ وڈیو میں صاف نظر آرہا ہے کہ white Helments جو کہ داعشی دہشتگردوں کی پروپیگنڈہ تنظیم ہے ۔ وہ یہ فلم بنا رہے ہیں ۔ یہ تنظیم یورپ اور امریکہ کی پیدہ کردہ ہے ۔ اس نے پہلے بھی حلب غوطہ ادلب وغیرہ میں جعلی کیمیکل حملوں کی وڈیو بنائی اور الزام شامی حکومت پر لگایا جو کہ بعد میں جھوٹ ثابت ہوا ۔ ان شا اللہ یہ پروپیگنڈہ بھی پہلے کی طرح جھوٹ ثابت ہوگا.

پانچویں بات ۔اس سے پہلے یہ داعشی دہشتگرد جناب حجر بن عدی (رض) جو کہ عظیم صحابی رسول ص تھے ان کے مزار اور حضرت خالد بن ولید کے مزار کو بھی شہید کر چکے ہیں ۔حجر بن عدی (رض) کی تو نعش بھی نکال کےلے گئے شکر ہے جو بعد میں مل گئی ۔

چھٹی بات کہ وہ ادلب میں دفن ہی نہیں وہ حلب سے 30 کلومیٹر دور مرہ نعمان قصبے میں دفن ہیں ۔ان کا مقبرہ شیعوں کے لیے زیارت گاہ تھا ۔داعش کافی عرصہ سے اس کو تباہ کرنے کے در پئے تھی

*ان گزارشات کے بعد اہل عقل و فکر سے چند سوالات*

جنت البقیع (مدینہ)میں مزارات کی بے حرمتی ہوئی تو سب خاموش
رسول خدا صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم کی والدہ ماجدہ حضرت بی بی آمنہ ع کے مزار کو گرایا گیا تو سب خاموش

شام میں خالد بن ولید کا مقبرہ گرایا گیا سب خاموش

حضرت حجر بن عدی (رض) کی قبر کھود کر نعش کی بے حرمتی کی گئی سب خاموش

دمشق میں نواسی رسول ص سیدہ زینب ع کے روضے پر حملہ ہوا میڈیا خاموش

سکینہ بنت حسین ع کا روضہ شام میں شہید ہوا سب خاموش
حضرت سلمان فارسی رض کا روضہ شہید ہوا سب خاموش

موذن رسول اللہ جناب بلال حبشی رض کا روضہ شہید ہوا سب خاموش

حضرت میثم تمار کا روضہ شہید ہوا سب خاموش

حضرت اویس قرنی (رض)کا روضہ شہید ہوا سب خاموش

لاکھوں اولیا کے مزارات شہید ہوئے سب خاموش رہے

آخر کیوں خاموش؟ کیوں ؟

میں عرض کرتا ہوں کیوں خاموش رہے وہ اس لیے کہ یہ سب آل سعود اور ان کے پالتو دہشتگردوں کے کرتوت ہیں

آج سب کی غیرت ایک جھوٹ پر جاگ اٹھی جب دختر رسول صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم کے روضہ کو گرانے کی تاریخ 8 شوال قریب ہے

ایسے سب لوگ خارجی فسادی فتنہ پرست اور احادیث رسول اللہ کے مطابق

*لعنت اللہ علی الکاذبین و الظالمین *

دفاع اہلبیت ع اور صحابہ کرام رض کی خاطر فارورڈ کریں۔

😂😂😂
01/05/2020

😂😂😂

Address

Chowk Sarwar Shaheed
Muzaffargarh
34030

Opening Hours

Monday 07:00 - 17:00
Tuesday 07:00 - 17:00
Wednesday 07:00 - 17:00
Thursday 07:00 - 17:00
Friday 07:00 - 17:00
Saturday 07:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjabi Movies Clip posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Punjabi Movies Clip:

Share