Suleman Alp

Suleman Alp پیارے دوستو AoA! سلیمان الپ آپ کے جانب سے خوش آمدید۔ سنسنی خیز ویڈیوز، مارشل ارٹس اور سپورٹس پرموشن کیلئے پیج کو لائک اور فالو کریں۔ شکریہ۔

30/06/2025
07/06/2024

بڑھتے ہوئے وزن ،شوگر، بلڈ پریشر یا پھر یوریک ایسیڈ وغیرہ سے پریشان ہیں تو فورا" رجوع کریں۔
شہباز باڈی بلڈنگ اینڈ فٹنس سنٹر فتح پور روڈ چوک اعظم۔
03100403004/03367927774
Whatsapp No 03456337885

31/05/2024
11/03/2024

🤍 *آپ سب قابل احترام ممبران کو میری طرف سے اور دیگر ایڈمن کی طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو رمضان المبارک ہو تمام معزز ممبران ایک دوسرے کو اپنی دعاؤں میں شامل رکھیں، جزاک اللہ خیرا 🌸✨*

سعودی عرب کے بازار کی یہ تصویر پاکستان کے ان تاجروں کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے جو باالخصوص ماہ رمضان میں ہی عوام کی کھا...
10/03/2024

سعودی عرب کے بازار کی یہ تصویر پاکستان کے ان تاجروں کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے جو باالخصوص ماہ رمضان میں ہی عوام کی کھال اتارنے کے لیے اشیاکے دام بڑھا دیتے ہیں۔

اللّٰه کریم کے سوا کون ہے جو تنگی کو آسانی میں بدل دے تکلیف میں راحت کا سامان کر دے آنسوؤں میں بھی مسکراہٹیں بکھیر دے بی...
07/03/2024

اللّٰه کریم کے سوا کون ہے جو تنگی کو آسانی میں بدل دے تکلیف میں راحت کا سامان کر دے آنسوؤں میں بھی مسکراہٹیں بکھیر دے بیماروں کو بھی شفاء یاب کر دے صرف وہی مصور ہے جو ٹوٹے دلوں اور دم توڑتی ہمتوں کو نہایت شفقت سے جوڑ دیتا ہے۔

تم نہیں جانتے کہ تم جنت میں کس چیز کے ساتھ داخل ہوسکتے ہو۔۔۔کسی آنسو کے ساتھ۔۔۔۔مسکراہٹ کے ساتھ۔۔۔۔۔ایک مہربان لفظ کے سا...
07/03/2024

تم نہیں جانتے کہ تم جنت میں کس چیز کے ساتھ داخل ہوسکتے ہو۔۔۔کسی آنسو کے ساتھ۔۔۔۔مسکراہٹ کے ساتھ۔۔۔۔۔ایک مہربان لفظ کے ساتھ۔۔۔۔۔خلوص کے ساتھ۔۔۔۔۔کسی آیت کی تلاوت کے ساتھ۔۔۔۔کسی تسبیح یا پاکیزہ اور خیرخواہ دل کے ساتھ۔
پس کسی بھی نیکی کو حقیر نہ سمجھو!

ہو سکتا ہے ہمیں لگتا ہو کہ اللّٰه نے ہمیں بہت ساری ایسی نعمتیں نہیں دیں جن سے اُس نے دوسروں کو نوازا ہوا ہے.مگر غور طلب ...
07/03/2024

ہو سکتا ہے ہمیں لگتا ہو کہ اللّٰه نے ہمیں بہت ساری ایسی نعمتیں نہیں دیں جن سے اُس نے دوسروں کو نوازا ہوا ہے.
مگر غور طلب بات یہ ہے کہ اُس نے ہمیں بہت ساری ایسی آزمائشوں سے بھی بچا رکھا ہے جن سے دوسرے گزر رہے ہیں
اس لئے ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرتے رہیے.

05/03/2024

ہر وہ سوچ غیر انسانی سوچ ھے جو انسان کو دوسرے انسانوں سے رنگ نسل ، زبان یا مذہب کی بنیاد پر نفرت کرنا سکھاتی ھے!

‏صبح سویرے اٹھ جانا چاہیئے اور سب سے پہلے جو خیال دل میں آئے یا زبان سے نکلے وہ اللہ پاک کا ذکر ہونا چاہیئے.(امام غزالی ...
05/03/2024

‏صبح سویرے اٹھ جانا چاہیئے اور سب سے پہلے جو خیال دل میں آئے یا زبان سے نکلے وہ اللہ پاک کا ذکر ہونا چاہیئے.
(امام غزالی ؒ، احیاء علوم الدین، 🍁🍁

Address

Multan
31450

Opening Hours

Monday 06:00 - 22:00
Tuesday 06:00 - 22:00
Wednesday 06:00 - 22:00
Thursday 06:00 - 22:00
Friday 07:00 - 22:00
Saturday 06:00 - 22:00
Sunday 06:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suleman Alp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share