Pakistan Viral Stories

Call Directions

Pakistan Viral Stories Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Viral Stories, Mirpur Khas.

⚠️ کیا آپ کا قصاب جانور پر ظلم تو نہیں کر رہا؟ ذبح کرنے کا صحیح اسلامی طریقہ جاننا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے۔ 🐑🔪قربانی ص...
24/05/2026

⚠️ کیا آپ کا قصاب جانور پر ظلم تو نہیں کر رہا؟ ذبح کرنے کا صحیح اسلامی طریقہ جاننا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے۔ 🐑🔪
قربانی صرف گوشت حاصل کرنے کا نام نہیں، یہ ایک عبادت ہے۔ لیکن اکثر قصاب جلد بازی میں ایسی غلطیاں کرتے ہیں جو نہ صرف جانور کو شدید تکلیف دیتی ہیں، بلکہ گوشت کے معیار اور صحت کے لیے بھی نقصان دہ ہیں۔
ذبح کے شرعی اصول اور احتیاطی تدابیر:
✅ احسان کا حکم: نبی کریم ﷺ کا فرمانِ عالی شان ہے: "اللہ نے ہر چیز پر احسان کرنا مقرر کر دیا ہے، لہٰذا جب ذبح کرو تو اچھے طریقے سے کرو، اپنی چھری تیز کر لو اور جانور کو آرام دو۔" (صحیح مسلم)
✅ صحیح طریقہ کار:
تیز چھری: چھری ہمیشہ تیز ہونی چاہیے تاکہ جانور کو کم سے کم تکلیف ہو۔
چار نالیاں: شریعت کے مطابق چار نالیاں (دو خون کی، ایک سانس کی، اور ایک خوراک کی) کاٹنا ضروری ہے۔
ہڈی سے گریز: ریڑھ کی ہڈی (فقار) کو کاٹنا مکروہ اور جانور کے لیے شدید تکلیف دہ ہے۔
⚠️ قصابوں کی لاپرواہی کا نقصان:
اکثر قصاب جلدی میں جانور کو 'ٹھنڈا' کرنے کے لیے گردن میں کھڑی چھری مار دیتے ہیں یا ہڈی کاٹ دیتے ہیں۔ یاد رکھیں:
اس سے جانور کی روح نکلنے کا عمل اذیت ناک ہو جاتا ہے۔
سارا خون گوشت کے اندر ہی جم جاتا ہے، جو صحت کے لیے مضر ہے۔
یہی خون بعد میں گوشت کے رنگ کو براؤن کرنے اور بدبو پیدا کرنے کا سبب بنتا ہے۔
ہماری ذمہ داری:
اس عیدِ قربان پر اپنے قصاب کو پہلے سے سمجھائیں کہ وہ جلد بازی کے بجائے سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق ذبح کرے۔ ایک چھوٹی سی احتیاط سنت کی پیروی بھی ہے اور آپ کے اہل خانہ کی صحت کے لیے بھی ضروری۔
صدقہ جاریہ: اس اہم معلومات کو اپنے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ ہر کوئی قربانی کے درست طریقے سے آگاہ ہو سکے۔ 🔄

23/05/2026

Little Palwasha ❤️❤️

22/05/2026

“منزل دور سہی، مگر عشقِ حرم ساتھ ہے… 🚴‍♂️🕋
لبیک اللّٰہم لبیک، لبیک لا شریک لک لبیک ❤️
ایک عاشقِ حرم سائیکل پر اللہ کے گھر کی طرف…”

22/05/2026

یہ لڑائیاں نہیں کہانیاں ہیں جو ہم سب عید کے بعد پورا سال دوستوں کو سنائیں گے
Northern bypass mandi crowd 😳

22/05/2026

یا اللّٰہ ہم سب تیرے گھر کو جانا چاہتے ہیں ، ہم سب کو اپنے گھر بُلا لے۔❤️❤️
آمین

21/05/2026

ایسی حرکت کرنے سے پہلے گھر فون کر دیا کریں
میرے لیے رات کی روٹی نہ پکانا

1122 🚨🚑
#میرپورخاص

یہ شہر بھی عزت سہولت اور ترقی کا حق رکھتا ہے
17/05/2026

یہ شہر بھی عزت سہولت اور ترقی کا حق رکھتا ہے

🚨 سر سید روڈ — یا “جہنم والا روڈ”؟ 🚨محترم جناب عزت مآب میئر صاحب!یہ روڈ صرف آپ کی ایک نظر کا منتظر ہے…ایک فیصلہ، ایک حکم...
15/05/2026

🚨 سر سید روڈ — یا “جہنم والا روڈ”؟ 🚨
محترم جناب عزت مآب میئر صاحب!
یہ روڈ صرف آپ کی ایک نظر کا منتظر ہے…
ایک فیصلہ، ایک حکم، اور ہزاروں لوگوں کی روزانہ کی اذیت ختم ہو سکتی ہے۔
یہ صرف ٹوٹا ہوا روڈ نہیں،
یہ ہر روز عوام کے صبر کا امتحان ہے۔
شام کو جب مزدور، دکاندار، ملازمین اور کاروباری حضرات اپنے کاموں سے تھکے ہارے واپس گھروں کو جاتے ہیں تو اس روڈ کی حالت ان کی تھکن کو اور بڑھا دیتی ہے۔
ہر گڑھا، ہر ٹوٹی سڑک، ہر جگہ کھڑا گندا پانی عوام کو یہ احساس دلاتا ہے کہ شاید ان کی تکلیف کسی کے لیئے اہم نہیں۔
حاملہ خواتین جب اس روڈ سے گزرتی ہیں،
بزرگ جب جھٹکوں سے پریشان ہوتے ہیں،
اسکول سے واپس آتے معصوم بچے جب گرمی میں اس تباہ حال روڈ پر سفر کرتے ہیں…
تو ان کے ذہن میں ایک ہی سوال آتا ہے:
“یہ روڈ آخر بنائے گا کون؟”
اور جب انہیں بتایا جاتا ہے کہ اس شہر کا ایک منتخب نمائندہ، ایک میئر، ایک نظام موجود ہے…
تو پھر اگلا سوال اور بھی تکلیف دہ ہوتا ہے:
“پھر یہ روڈ اب تک کیوں نہیں بنا؟”
کیا عوام کو بنیادی سہولت دینا اتنا مشکل ہو گیا ہے؟
کیا سر سید روڈ کے لوگ اس شہر کا حصہ نہیں؟
کیا ٹیکس دینے والے شہری صرف وعدے سننے کے لیئے رہ گئے ہیں؟
یہ عوام کی آواز ہے،
یہ شکایت نہیں، ایک فریاد ہے۔
📍 سر سید روڈ (جہنم والا روڈ)
اب مزید نظر انداز نہیں ہونا چاہیئے۔


#میرپورخاص





میرپورخاص کرو آواز بلند
14/05/2026

میرپورخاص کرو آواز بلند



















Pᴀᴋɪsᴛᴀɴ Vɪʀᴀʟ Sᴛᴏʀɪᴇs proudly congratulates this dedicated and hardworking personality on his remarkable achievement. 🌟...
27/04/2026

Pᴀᴋɪsᴛᴀɴ Vɪʀᴀʟ Sᴛᴏʀɪᴇs proudly congratulates this dedicated and hardworking personality on his remarkable achievement. 🌟

We are especially proud to celebrate his new appointment as President of the National Youth Parliament for Mirpurkhas Division. 👏🔥
This achievement reflects his dedication and passion for empowering youth and serving the community.
Wishing him continued success and many more milestones ahead! 🇵🇰

Address

Mirpur Khas

Telephone

+923128493033

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Viral Stories posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share