10/08/2025
بحرین خاص بنکوئٹ میرپور خاص میں تین روزہ فرنیچر ایکسپو منعقد ہوئی۔
ایکسپو میں میرپور خاص کے شہریوں کے لیے بحرین خاص بنکوئٹ کی انتظامیہ کی طرف سے بہترین انتظامات کرنے پر رائل ہوم فرنیچر ایکسپو کی جانب سے بحرین خاص بنکویٹ کو تعریفی شیلڈ دی گئی۔