05/11/2023
قطر میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن دامت برکاتہم کی حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ اور خالد مشعل سے ملاقات
مظلوم فلسطینی عوام کی مکمل حمایت تعاون اور یکجہتی کا اظہار
حماس کی قیادت کی جانب سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن اور انکی جماعت کی جانب سے مظلوم فلسطینی عوام کیلئے پاکستان میں مؤثر آواز بلند کرنے اور انکے لئے مالی تعاون پر خراج تحسین پیش کیا گیا
ملاقات میں جمعیت علماء اسلام سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو قائد جمعیت کے معتمد خاص مفتی ابرار احمد بھی شامل تھے
محمد مراد میڈیا