16/03/2019
15مارچ یومِ سیاہ
نیوزی لینڈ میں مسلمانوں کی شھادت پر افسوس نہیں بلکہ شرمندگی ہے۔
دنیا میں سب سے زیادہ مسلمان ہونے کے باوجود اس طرح کے واقعات اور اس پر
خاموشی ۔۔۔
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
تمام مسلمان ممالک کو اپنے زاتی اختلافات کو بھلا کر ایک ہو جائیں ۔
افسوس چند طوائف نما صحافیوں پر جو اغیار پر اپنی عزت تک کو نچھاور کر دیتے ہیں۔
او ملکر اس میڈیا کے زریعے تمام دنیا کو بتا دیں کہ مسلمان ایک متحد قوم ہیں۔۔۔
کم ازکم کل اپنے خدا اور اپنے پیارے نبی علیہ سلام کا سامنا تو کر سکیں۔