Entertainment ki Duniya

Entertainment ki Duniya We are providing All the entertainment video's on one platform Keep Supporting ❤️

06/05/2023

تمہارے جیسے تو ویسے بھی کم سمجھتے ہیں
ہمارے اپنے مسائل ہیں ہم سمجھتے ہیں_

ہمارے سینے سے دنیا لپٹ کے روتی ہے_
فقیر لوگ ہیں، لوگوں کا غم سمجھتے ہیں__

06/05/2023

لپٹا ہوا ھے دل سے ___ کسی راز کی صورت
اک شخص کہ جس کو میرا ہونا بھی نہیں ھے
🖤

06/05/2023

کہیں ملے تو اسے یہ کہنا
نہ دل میں کوئی ملال رکھے
ہمیشہ اپنا خیال رکھے
وہ سارے غم اپنے مجھ کو دے دے
تمام خوشیاں سنبھال رکھے

05/05/2023

اک لفظ میں بھٹکا ہوا شاعر ہے کہ میں ہوں
اک غیب سے آیا ہوا مصرع ہے کہ تم ہو.....

دروازہ بھی جیسے میری دھڑکن سے جُڑا ہے
دستک ہی بتاتی ہے پرایا ہے کہ تم ہو........

05/05/2023

" اب بھلا پھر سے تیری باتوں میں آؤں کیسے!!
عشق تو تُمہارے لِیے وقت گُزاری تھا کبھی..!!🍁

ٹھہر جا رُک تُجھے پہچانتی ہے آنکھ میری..!!
تُمہارا چہرہ میرے اعصاب پہ تاری تھا کبھی..!!🥀🖤

05/05/2023

پِھر کِسی خواب کے پہلُو سے لگی بیٹھی ہیں،
کیسی آرام کی دُشمن ہیں___ہماری آنکھـیں💔

05/05/2023

کن کن بلندیوں کی تمنا تھی عشق میں !
طے ہو سکا نہ ایک بھی زینہ تیرے بغیر؛؛

تو آشنائے شدت غم ہو تو کچھ کہوں ۔۔
کتنا بڑا عذاب ہے جینا تیرے بغیر 💔

05/05/2023

تُمہارے لوٹ کے آنے سے پہلے
مُجھے اِس ہجر نے کھا لیا تو ؟
تُمہارے پاس سب ھوتے ھوئے بھی
تُمہیں میری کمی نے آ لیا تو۔؟🥀

05/05/2023

تُوں اتفاق سے مل جائے رستے میں کہیں
یہ شوق مسلسل مجھے سفر میں رکھتا ہے

05/05/2023

بتاؤ تم سے کہاں رابطہ کیا جائے ؟
کبھی جو تم سے ضرورت ہو بات کرنے کی

14/12/2022

Address

Mandra
47670

Opening Hours

Monday 06:00 - 11:00
Tuesday 06:00 - 11:00
Wednesday 06:00 - 11:00
Thursday 06:00 - 11:00
Friday 06:00 - 11:00
Saturday 06:00 - 11:00
Sunday 06:00 - 11:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Entertainment ki Duniya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share