Mr. Event Planner

Mr. Event Planner ‏وہ ابھی راستے میں ہوتا ہے
خوشبو دیوار کُود آتی ہے

Booking number..03006157578
04/11/2023

Booking number..
03006157578

شادی نکاح منگنی مہندی سکول فنگشنز میں ڈیکوریشن کروانے کے لیے رابطہ کریںآؤٹ ڈور فنگشنز کی بکنگ بھی کی جاتی ہے۔۔برائے رابط...
05/10/2023

شادی نکاح منگنی مہندی سکول فنگشنز میں ڈیکوریشن کروانے کے لیے رابطہ کریں
آؤٹ ڈور فنگشنز کی بکنگ بھی کی جاتی ہے۔۔

برائے رابطہ
03000173654
03006157578

17/12/2022

بچی کے ایکسپریشن 🥰🔥

17/12/2022

24/09/2022

وقت نہیں رکتا لیکن کہیں نہ کہیں ہم رک جاتے ہیں۔۔۔سرخ اینٹوں سے بنے کسی آنگن میں۔۔۔کہیں باورچی خانے میں چولہےکے پاس دھری پیڑھی پر۔۔۔یا کسی چھت پر لیٹے تارے گنتے۔۔۔ہمیں پتا ہی نہیں چلتا کہ کب لمحے ہمیں قید کر لیتے ہیں۔۔۔کوئی چاۓ کی پیالی ایسی ہوتی ہے جس کا ذائقہ زبان کبھی بھول نہیں پاتی۔۔۔کوئی سرگوشی ،کوئی مسکراہٹ ، کوئی مہک ، کوئی قہقہہ ، کوئی آنسو ، کوئی سناٹا ، تمام عمر کے لئے زندگی پر حاوی ہو جاتا ہے۔۔۔پرانی یادوں پر نئی یادیں سجانا در حقیقت ایک مشکل عمل ہے۔۔۔جبھی تو ہم تھک ہار کر بیٹھ جاتے ہیں اور زندگی مسکراتی ہوئی پاس سے گزر جاتی ہے...!!🥀

💔
19/09/2022

💔

19/09/2022

خلیل جبران کی اپنی محبوبہ میزیادہ سے محبت بغیر کسی ملاقات اور دیدار کے بیس سال تک چلتی رہی. جبران نیویارک میں تھا اور میزیادہ قاہرہ میں.
دنیا کے دو کونوں سے دونوں باہم خطوط کا تبادلہ کیا کرتے تھے.ایک خط میں جبران نے میزیادہ کی تصویر مانگی تو میزیادہ نے اس کو لکھا:
" سوچو ! تصور کرو !
میں کیسی دکھتی ہوں گی؟
"جبران : " مجھے لگتا ہے تمھارے بال چھوٹے ہوں گے جو تمھارا چہرہ ڈھانپ لیتے ہوں گے.
"میزیادہ نے یہ پڑھ کر اپنے لمبے بال کاٹ ڈالے اور ایک خط کے ساتھ اپنے چھوٹے بالوں والی تصویر بھیجی.
جبران: " تم نے دیکھا ؟ میرا تصور بالکل سچا تھا.....!!
"میزیادہ : " محبت سچی تھی.....!! " ❤
خلیل جبران.

‏یوں مسلسل مجھے تکنے کی نا عادت ڈالویہ نہ ہو آنکھ جھپکو تو بکھر جاؤں میںیہ میری عمر __فقط چاہ میں تیری گزرےمر نا جاؤں جو...
08/09/2022

‏یوں مسلسل مجھے تکنے کی نا عادت ڈالو
یہ نہ ہو آنکھ جھپکو تو بکھر جاؤں میں

یہ میری عمر __فقط چاہ میں تیری گزرے
مر نا جاؤں جو تیرے دل سے اُترجاؤں میں🥀

Address

Phalia Road,Mandi Bahauddin
Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr. Event Planner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category