Mandi Live Events

Mandi Live Events Mandi Live Events is about live coverage of events, marriages, Mehfil, Schools, Sports Functions.

میرج بیورو بندھن
07/10/2025

میرج بیورو بندھن

18/07/2025

انشاءاللہ بہت بڑی قرعہ اندازی ملک عامر وقاص اور راجہ حسیب کے ساتھ جس میں ڈھیروں انعامات ہونگے سٹار کرکٹ پیج پر جو کرکٹ کو پروموٹ کرتے ہیں ان کے لیے سپشل انعامات براڈکاسٹر کے لیے موبائل جیتنے کا شاندار موقع اس قرعہ اندازی میں پلیرز باولر اور بیٹسمین سٹار کرکٹ پیج کے فالور اور ٹاپ فین کے لیے بھی انعامات ہونگے
جو قرعہ اندازی میں موجود ہونگے اس کے لیے نقد کیش جو بزریعہ ایزی پیسہ دی جاے گی
تو آہیں آب بھی آپنی قسمت آزماہیں جتنا ورک اتنا زیادہ جیتنے کے چانس

، ملک عامر وقاص، راجہ حسیب، سٹار کرکٹ
شعر پوسٹ

سٹار کرکٹر پلئیر ثاقب ساقی کٹھیالہ خودر کی مہندی پروگرام 16 فروری بروز اتوار Mandi Live Events
16/02/2025

سٹار کرکٹر پلئیر ثاقب ساقی کٹھیالہ خودر کی مہندی پروگرام
16 فروری بروز اتوار
Mandi Live Events

چلو چلو کدھر شریف چلو 12 جنوری بروز اتوار دن 2 بجے
11/01/2025

چلو چلو کدھر شریف چلو
12 جنوری بروز اتوار دن 2 بجے

19/05/2024

ڈریم لینڈ سوئمنگ پول & فیملی پارک 5 چک المعروف 21
ٹائم صبح 11 بجے سے شام تک
نزدیک گاؤں چھموں ، ساہنا ، ہریا اسٹیشن ، چھونڈ ، شہماری ، اجووال ، واڑہ عالم شاہ ، گوھڑ شریف ، چک 15 ، چک 6 ، آکی شریف ، چک نمبر 4 نوبہار اب منڈی جانے کی ضرورت نہیں آپ کے اپنے علاقے میں سہولت موجود ہے 🏞️🏞️

ایمرجنگ سپر لیگ سیزن 3 پہلا انعام:20000دوسرا انعام:10000ٹیم: ملکوال ٹائیگرزٹیم سپانسر: سید عاطف شاہ ، رانا ابرار ہریا ، ...
21/04/2024

ایمرجنگ سپر لیگ سیزن 3
پہلا انعام:20000
دوسرا انعام:10000
ٹیم: ملکوال ٹائیگرز
ٹیم سپانسر: سید عاطف شاہ ، رانا ابرار ہریا ، مبشر گوندل ساہنا
اونر: مسعود مینر ساہنا (ملکوال ٹائیگرز)
ہم ٹیم ملکوال ٹائیگرز کے تمام کھلاڑیوں کو 26 اپریل بروز جمعتہ المبارک گوجرہ کرکٹ گراؤنڈ میں خوش آمدید کہتے ہیں۔۔

چلو چلو منڈی بہاوالدین چلو 💝🏆🏏✌کالووالی پریمئیر لیگ سیزن 3  2024آنے والے سب مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیںچیف سپانسسر سید...
03/02/2024

چلو چلو منڈی بہاوالدین چلو 💝🏆🏏✌
کالووالی پریمئیر لیگ سیزن 3 2024
آنے والے سب مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں
چیف سپانسسر سید اشفاق شاہ جی ❣️❣️
چیف آرگنائزر صاحبزادہ سید مظفر شاہ جی ❣️❣️
چیف آرگنائزر عابد حسین بسرا جنرل سیکرٹری کالووالی سپورٹس فیڈریشن
بمقام : کالووالی ضلع منڈی بہاوالدین
بتاریخ (14 فروری تا 18 فروری)پہلا انعام : 2 لاکھ روپے
دوسرا انعام : 1 لاکھ 50 ہزار روپے
تیسرا انعام : 50 ہزار روپے
𝐏𝐚𝐭𝐫𝐨𝐧-𝐢𝐧-𝐂𝐡𝐢𝐞𝐟 :
Syed Ishfaq Shah Sb
Abid Hussan Basra
𝐏𝐫𝐞𝐬𝐞𝐧𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐁𝐲 :
Abdullah Builders & ECC Adviser

جشن ساہنا لوکل شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ دو دن میچز کا شیڈول جاری
03/02/2024

جشن ساہنا لوکل شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ دو دن میچز کا شیڈول جاری

چلو چلو ہریا چلو
27/12/2023

چلو چلو ہریا چلو

خرم شہزاد کو پاکستان سکواڈ میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ماشاءاللہاللّٰہ پاک صدقہ اپنے پیارے حبیب صلی اللّٰہ عل...
20/11/2023

خرم شہزاد کو پاکستان سکواڈ میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ماشاءاللہ
اللّٰہ پاک صدقہ اپنے پیارے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے مزید کامیابیوں سے نوازے آمین 🤲

Address

Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mandi Live Events posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share