06/08/2020
🌹🌹❤️
اُم المؤمنین حضرت ِ سیدتنا عائشہ صدیقہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُاسے مروی ہے کہ اللہ کے مَحبوب رسول محمد صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا : ’’ نکاح میری سنّت سے ہے پس جو شخص میری سنت پر عمل نہ کرے وہ مجھ سے نہیں۔ لہٰذا نکاح کرو ، کیونکہ میں تمہاری کثرت کی بناء پر دیگر امتوں پر فخر کروں گا۔ جو قدرت رکھتا ہووہ نکاح کرے اور جو قدرت نہ پائے تو روزے رکھا کرےکیونکہ روزہ شہوت کو توڑتا ہے۔ ‘‘
🌹🌹❤️
(سنن ابن ماجہ ، کتاب النکاح ، باب ماجاء فی فضل النکاح ، رقم۱۸۴۶ ، ج۲ ، ص۴۰۶)