19/02/2023
تمام ججز، بیوروکریسی،وزیروں ، مشیروں کی سرکای گاڑیاں ختم کرکے بیچ دی جائیں۔ اپنی ذاتی گاڑیوں، ذاتی پٹرول پر دفتر آمد و رفت شروع کریں،گھر کے گیس بجلی،ٹیلیفوں کے بلوں کی ادائیگی اپنی تنخواہوں سے ادا کریں،جس طرح ایک عام ملازم پیشہ افراد و عوام کرتی ہے، ایک ماہ میں کھربوں روپے کی بچت ہو جائے گی، ایک سال میں سارے کا سارا بیرونی و اندرونی قرضہ ادا ہو جائگا،
دوستو اسے ٹرینڈ بناو اور شئیر کرتے جاو،
آواز اٹھاو باہر نکلو، پورے پاکستان کو جام کرو،ایک مینے میں تمام بنیادی اشیاء کی قیمتیں 50 سال پرانی حالت پر اجائیں گی،
اللہ پر توکل کرو اور ابتداکرو،
کم از کم اس میسیج کو اتنا عام کرو کہ ہر پاکستانی کا ضمیرجاگ جائے،🤲