14/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰
آزادی اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے۔
آئیں اس یومِ آزادی پر اپنے پیارے وطن پاکستان کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے دعا کریں۔
پاکستانی افواج اور پاک فوج کے ان بہادر جوانوں کو سلام، جو وطنِ عزیز کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں۔ 🇵🇰🫡
قائدِاعظم محمد علی جناحؒ کے خوابوں کے پاکستان اور ایک خوددار، مضبوط اور خوشحال پاکستان کے لیے ہم سب اپنا مثبت کردار ادا کریں۔
اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین 🤲💚
🇵🇰 پاکستان زندہ باد — پاک فوج پائندہ باد 🇵🇰