Diamond Rings Marriage Bureau

Diamond Rings Marriage Bureau Diamond Rings Marriage Bureau! is your trusted best Matchmaking services provider in Pakistan

"Looking for the Perfect Match?"**Diamond Rings Marriage Bureau" is here to help you find the right "Rishtay" and "best ...
14/05/2025

"Looking for the Perfect Match?"

**Diamond Rings Marriage Bureau" is here to help you find the right "Rishtay" and "best matrimonial services" in "Lahore and nearby areas".

We have verified profiles of:
- "Engineers, Doctors, Govt. Officers"
- Belonging to respected castes: "Jutt, Rajput, Arain, Mughal, Syed, etc."
- From "Lahore, Sialkot, Sheikhupura, Kasur", and nearby cities.

Whether you're looking for a "settled groom" or an "educated bride", we are here to assist you with sincerity and privacy.

Call/WhatsApp: 0314 2469112
Your Rishta is just a call away!

Diamond Rings Marriage Bureau
Trusted. Confidential. Reliable.

نبی کریم ﷺ نے صحابہ ؓ کو خطاب کرتے ہوئے فرمایالوگو! دشمن کے ساتھ جنگ کی خواہش اور تمنا دل میں نہ رکھا کرو، بلکہ اللہ تعا...
08/05/2025

نبی کریم ﷺ نے صحابہ ؓ کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا

لوگو! دشمن کے ساتھ جنگ کی خواہش اور تمنا دل میں نہ رکھا کرو، بلکہ اللہ تعالیٰ سے امن و عافیت کی دعا کیا کرو، البتہ جب دشمن سے مڈبھیڑ ہو ہی جائے تو پھر صبر و استقامت کا ثبوت دو، یاد رکھو کہ جنت تلواروں کے سائے تلے ہے۔

اس کے بعد آپ ﷺ نے یوں دعا کی

اللَّهُمَّ مُنْزِلَ الْكِتَابِ، ‏‏‏‏‏‏وَمُجْرِيَ السَّحَابِ، ‏‏‏‏‏‏وَهَازِمَ الْأَحْزَابِ اهْزِمْهُمْ، ‏‏‏‏‏‏وَانْصُرْنَا عَلَيْهِمْ

اے اللہ! کتاب کے نازل کرنے والے، بادل بھیجنے والے، احزاب (دشمن کے دستوں) کو شکست دینے والے، انہیں شکست دے اور ان کے مقابلے میں ہماری مدد کر۔

(صحیح بخاری : حدیث نمبر 2966)

07/05/2025

نعرہ تکبیر 🤲💪

محبت ہمیشہ کشش ڈھونڈتی ہے ،اور کشش صرف چہرے ہی میں نہیں لفظوں اور لہجوں میں بھی ہوتی ہے، بلکہ لفظوں کی کشش روح کو ہمیشہ ...
05/05/2025

محبت ہمیشہ کشش ڈھونڈتی ہے ،
اور کشش صرف چہرے ہی میں نہیں لفظوں اور لہجوں میں بھی ہوتی ہے، بلکہ لفظوں کی کشش روح کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جکڑ لیتی ہے لفظ جتنے خوبصورت اور پر وقار ہونگے محبت اتنا ہی مہکے گی
باقی محبت کو دیکھنے اور سمجھنے کا ہر کسی کا اپنا نظریہ ہے

#لاہور #رجسٹریشن #میرج

Right 👍
04/05/2025

Right 👍

عبادت بھی کرتے ہو لیکن لوگوں کو تکلیفیں بھی دیتے ہو،صدقہ و خیرات بھی کرتے ہو لیکن ان پر احسان بھی جتلاتے ہو،اپنی نیکیاں ...
01/05/2025

عبادت بھی کرتے ہو لیکن لوگوں کو تکلیفیں بھی دیتے ہو،صدقہ و خیرات بھی کرتے ہو لیکن ان پر احسان بھی جتلاتے ہو،اپنی نیکیاں ایسے برتن میں نہ جمع کرو جس میں سوراخ ہو۔❤️💯

یومِ مزدورمحنت وہ دولت ہے جو صرف روزی نہیں بلکہ رشتوں میں بھی برکت لاتی ہے۔ایک محنت کش نہ صرف گھر کا کفیل ہوتا ہے بلکہ م...
01/05/2025

یومِ مزدور
محنت وہ دولت ہے جو صرف روزی نہیں بلکہ رشتوں میں بھی برکت لاتی ہے۔
ایک محنت کش نہ صرف گھر کا کفیل ہوتا ہے بلکہ محبت، وفا اور قربانی کی خوبصورت مثال بھی ہوتا ہے۔
ہر مضبوط رشتہ، خلوص اور مسلسل محنت سے پروان چڑھتا ہے۔
Diamond Rings Marriage Bureau ان تمام محنت کشوں کو سلام پیش کرتا ہے جو اپنے پیاروں کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہوتے ہیں۔
ہم سمجھتے ہیں کہ رشتوں کی اصل بنیاد صرف ظاہری چیزیں نہیں، بلکہ ایک دوسرے کے لیے قربانی اور محنت کا جذبہ ہے۔
یومِ مزدور کے دن آئیں ان سچے کرداروں کو سراہیں جو ہر رشتے کو اپنی محنت سے سنوارتے ہیں۔
ایک کامیاب زندگی، محنت اور اچھے رشتوں کا حسین امتزاج ہے۔












🌟 آج کی تاریخ 🌟📅 27 شوال 1446ھ🗓️ 26 اپریل 2025ء🌎 بروز: ہفتہ🔖 فرمانِ آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم:جس شخص پر بیٹیوں کی پرور...
27/04/2025

🌟 آج کی تاریخ 🌟
📅 27 شوال 1446ھ
🗓️ 26 اپریل 2025ء
🌎 بروز: ہفتہ

🔖 فرمانِ آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم:
جس شخص پر بیٹیوں کی پرورش کی ذمہ داری آ جائے اور وہ ان کے ساتھ اچھا سلوک کرے تو وہ اس کے لیے جہنم سے رکاوٹ بن جاتی ہیں۔
📖 (مسلم، ص1085، حدیث: 6693)

═─═──••✧✿✧••──═─═

آج کی بات:
والدین آپ کی بخشش کا ذریعہ ہیں،
ان کی قدر کریں۔

_مایوس مت ہو، ﷲ سنے گا تمہارے دل کی التجا، کہے گا کُن بہت جلد، ﷲ جانتا ہے اس کے در پر لوگ خالی ہاتھ لوٹنے نہیں آتے۔ ❤️_🌸...
26/04/2025

_مایوس مت ہو، ﷲ سنے گا تمہارے دل کی التجا، کہے گا کُن بہت جلد، ﷲ جانتا ہے اس کے در پر لوگ خالی ہاتھ لوٹنے نہیں آتے۔ ❤️_

🌸🌷

AmeeenJumma Mubarak
18/04/2025

Ameeen
Jumma Mubarak

Today AyatSubha Bakher
17/04/2025

Today Ayat
Subha Bakher

‏اشفاق احمد صاحب  اکثر کہا کرتے تھے کہ آدمی عورت سے محبت کرتا ہے جبکہ عورت اپنی اولاد سے محبت کرتی ہے, اس بات کی مکمل سم...
12/04/2025

‏اشفاق احمد صاحب اکثر کہا کرتے تھے کہ آدمی عورت سے محبت کرتا ہے جبکہ عورت اپنی اولاد سے محبت کرتی ہے,

اس بات کی مکمل سمجھ مجھے اس رات آئی,
یہ گزشتہ صدی کے آخری سال کی موسمِ بہار کی ایک رات تھی. میری شادی ہوئے تقریباً دوسال ہو گئے تھے۔ اور بڑا بیٹا قریب ایک برس کا رہا ہوگا.

اس رات کمرے میں تین لوگ تھے, میں, میرا بیٹا اور اس کی والدہ! تین میں سے دو لوگوں کو بخار تھا,

مجھے کوئی ایک سو چار درجہ اور میرے بیٹے کو ایک سو ایک درجہ. اگرچہ میری حالت میرے بیٹے سے کہیں زیادہ خراب تھی۔
تاہم میں نے یہ محسوس کیا کہ جیسے کمرے میں صرف دو ہی لوگ ہیں
, میرا بیٹا اور اسکی والدہ بری طرح نظر انداز کیے جانے کے احساس نے میرے خیالات کو زیروزبر تو بہت کیا لیکن ادراک کے گھوڑے دوڑانے پر عقدہ یہی کھلا کہ عورت نام ہے اس ہستی کا کہ جب اسکو ممتا دیت کر دی جاتی ہے تو اس کو پھر اپنی اولادکے سوا کچھ دکھائی نہیں دیتا.
حتیٰ کہ اپنا شوہر بھی اور خاص طورپر جب اسکی اولاد کسی مشکل میں ہو.اس نتیجہ کے ساتھ ہی ایک نتیجہ اور بھی نکالا میں نے اور وہ یہ کہ اگر میرے بیٹے کے درد کا درمان اسکی کی والدہ کی آغوش ہے تو یقینا میرا علاج میری ماں کی آغوش ہو گی.

اس خیال کا آنا تھا کہ میں بستر سے اٹھا اور ماں جی کے کمرہ کی طرف چل پڑا. رات کے دو بجے تھے پر جونہی میں نے انکے کمرے کا دروازہ کھولا وہ فوراً اٹھ کر بیٹھ گئیں جیسے میرا ہی انتظار کر رہی ہوں.

پھر کیا تھا, بالکل ایک سال کے بچے کی طرح گود میں لے لیا۔
اور توجہ اور محبت کی اتنی ہیوی ڈوز سے میری آغوش تھراپی کی کہ میں صبح تک بالکل بھلا چنگا ہو گیا

پھر تو جیسے میں نے اصول ہی بنا لیا جب کبھی کسی چھوٹے بڑے مسئلے یا بیماری کا شکار ہوتا کسی حکیم یا ڈاکٹر کے پاس جانے کی بجائے سیدھا مرکزی ممتا شفا خانہ برائے توجہ اور علاج میں پہنچ جاتا.

وہاں پہنچ کر مُجھے کچھ بھی کہنے کی ضرورت نہ پڑتی۔ بس میری شکل دیکھ کر ہی مسئلہ کی سنگینی کا اندازہ لگا لیا جاتا.
میڈیکل ایمرجنسی ڈیکلئر کر دی جاتی.

مجھے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ماں جی ) کے ہی بستر پر لٹا دیا جاتا اور انکا ہی کمبل اوڑھا دیا جاتا, کسی کو یخنی کا حکم ہوتا تو کسی کو دودھ لانے کا, خاندانی معالج کی ہنگامی طلبی ہوتی, الغرض توجہ اور محبت کی اسی ہیوی ڈوز سے آغوش تھراپی ہوتی اور میں بیماری کی نوعیت کے حساب سے کبھی چند گھنٹوں اور کبھی چند پہروں میں روبہ صحت ہو کر ڈسچارج کر دیا جاتا.

یہ سلسلہ تقریباً تین ماہ قبل تک جاری رہا۔
وہ وسط نومبر کی ایک خنک شام تھی, جب میں فیکٹری سے گھر کیلئے روانہ ہونے لگا تو مجھے لگا کہ مکمل طور پر صحتمند نہیں ہوں, تبھی میں نے آغوش تھراپی کروانے کا فیصلہ کیا اور گھر جانے کی بجائے ماں جی کی خدمت میں حاضر ہو گیا, لیکن وہاں پہنچے پر اور ہی منظر دیکھنے کو ملا. ماں جی کی اپنی حالت کافی ناگفتہ بہ تھی پچھلے کئی روز سے چل رہیے پھیپھڑوں کے عارضہ کے باعث بخار اور درد کا دور چل رہا تھا۔
میں خود کو بھول کر انکی تیمارداری میں جت گیا, مختلف ادویات دیں, خوراک کے معروف ٹوٹکے آزمائے.
مٹھی چاپی کی,مختصر یہ کہ کوئی دو گھنٹے کی آؤ بھگت کے بعد انکی طبیعت سنبھلی اور وہ سو گئیں.
میں اٹھ کر گھر چلا آیا.
ابھی گھر پہنچے آدھ گھنٹہ ہی بمشکل گذرا ہوگا کہ فون کی گھنٹی بجی, دیکھا تو چھوٹے بھائی کا نمبر تھا, سو طرح کے واہمے ایک پل میں آکر گزر گئے. جھٹ سے فون اٹھایا اور چھوٹتے ہی پوچھا, بھائی سب خیریت ہے نا, بھائی بولا سب خیریت ہے وہ اصل میں ماں جی پوچھ رہی ہیں کہ آپکی طبیعت ناساز تھی اب کیسی ہے……

........ اوہ میرے خدایا…

اس روزمیرے ذہن میں ماں کی تعریف مکمل ہو گئی تھی۔ ماں وہ ہستی ہے جو اولاد کو تکلیف میں دیکھ کر اپنا دکھ,اپنا آپ بھی بھول جاتی ہے.

Address

Lahore

Telephone

+923142469112

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Diamond Rings Marriage Bureau posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Diamond Rings Marriage Bureau:

Share

BEST CALLIGRAPHY VIDEOS

Like Our Page For Islamic and Technology News