Qadri Attari Media

Qadri Attari Media We provide Digital Sound System on Mehfil Naat other islamic event
0323 4002094 03034002094

آج شب❤️‎ان شاء اللہ با فضلِ خدا و بطفیلِ مصطفیٰ ﷺ 🤍✨  ゚
18/04/2026

آج شب❤️‎
ان شاء اللہ با فضلِ خدا و بطفیلِ مصطفیٰ ﷺ 🤍
✨ ゚

16/04/2026

🔴Live Mahfil e Jaan e Kainat | Shadi Khana Abadi Usama Azmat | Owais Raza Qadri 16 April 2026 Multan

اللّٰہ کریم جلد حضرت کو صحت یاب فرمائے آمین🤲عمر بھی تیری ثناء خوانی کروں❤️ہر رُکاوٹ کو ہٹا دو یا رسولﷺ❤️
07/04/2026

اللّٰہ کریم جلد حضرت کو صحت یاب فرمائے آمین🤲

عمر بھی تیری ثناء خوانی کروں❤️
ہر رُکاوٹ کو ہٹا دو یا رسولﷺ❤️

04/04/2026

Live Mahfil e Melad e Mustafa - 4 April 2026 -
Qadri Attari Media

رسول اللہ سے محبت کرنے والے پہاڑ کے بارے میں معلومات
04/04/2026

رسول اللہ سے محبت کرنے والے پہاڑ کے بارے میں معلومات

03/04/2026
‎ان شاء اللہ با فضلِ خدا و بطفیلِ مصطفیٰ ﷺ 🤍✨
02/04/2026

‎ان شاء اللہ با فضلِ خدا و بطفیلِ مصطفیٰ ﷺ 🤍✨

تم پہ لاکھوں سلام مہ رمضان تم پہ لاکھوں سلام ماہ غفراں جاؤ حافظ خدا اب تمہارا الوداع الوداع ما ہ رمضان
19/03/2026

تم پہ لاکھوں سلام مہ رمضان
تم پہ لاکھوں سلام ماہ غفراں
جاؤ حافظ خدا اب تمہارا
الوداع الوداع ما ہ رمضان

الوداع الوداع ماہِ رمضان 🌙قلب عاشق ہے اب پارہ پارہ الوداع الوداع ماہ رمضان تیرے آنے سے دل خوش ہوا تھا اور ذوق عبادت بڑھا...
17/03/2026

الوداع الوداع ماہِ رمضان 🌙

قلب عاشق ہے اب پارہ پارہ
الوداع الوداع ماہ رمضان

تیرے آنے سے دل خوش ہوا تھا
اور ذوق عبادت بڑھا تھا
آہ! اب دل پہ ہے غم کا غلبہ
الوداع الوداع ماہ رمضان

تیری آمد یہ جو خوش ہو
رخصت پر کرے غم ملے اس کو جنت
یہ حدیث مبارک میں آیا
الوداع الوداع ماہ رمضان

مسجدوں میں بہار آگئی تھی
جوق در جوق آتے نمازی
ہو گیا کم نمازوں کا جذبہ
الوداع الوداع ماہ رمضان

بزم افطار سجتی تھی کسی !
خوب سحری کی رونق بھی ہوتی
سب سماں ہوگیا سونا سونا
الوداع الوداع ماہ رمضان

تیرے دیوانے اب رو رہے ہیں
مضطرب سب کے سب ہورہے ہیں
ہائے اب وقت رخصت ہے آیا
الوداع الوداع ماہ رمضان

تیرا غم سب کو تڑپا رہا ہے
آتش، شوق بھڑکا رہا ہے
پھٹ رہا ہے ترے غم میں سینہ
الوداع الوداع ماہ رمضان

یاد رمضان کی تڑپا رہی ہے
آنسوؤں کی جھڑی لگ گئی ہے
کہہ رہا ہے یہ ہر ایک قطرہ
الوداع الوداع ماہ رمضان

دل کے ٹکڑے ہوئے جارہے ہیں
تیرے عاشق مرے جارہے ہیں
رو رو کہتا ہے ہر اک بچارہ
الوداع الوداع ماہ رمضان

حسرتا ماہ رمضان کی رخصت
قلب عشاق پر ہے قیامت
کون دے گا انہیں اب دلاسہ
الوداع الوداع ماہ رمضان

کوہ غم آہ ! ان پر پڑا ہے
ہر کوئی خون اب رو رہا ہے
کہہ رہا ہے یہ ہر غم کا مارا
الوداع الوداع ماہ رمضان

تم پہ لاکھوں سلام مہ رمضان
تم پہ لاکھوں سلام ماہ غفراں
جاؤ حافظ خدا اب تمہارا
الوداع الوداع ما ہ رمضان

نیکیاں کچھ نہ ہم کر سکے ہیں
آہ! عصیاں میں ہی دن کٹے ہیں
ہائے! غفلت میں تجھ کو گزارا
الوداع الوداع ماہ رمضان

واسطہ تجھ کو میٹھے نبی کا
حشر میں ہم کو مت بھول جانا
روز محشر ہمیں بخشوانا
الوداع الوداع ماہ رمضان

جب گزر جائیں گے ماہ گیارہ
تیری آمد کا پھر شور ہوگا
کیا مری زندگی کا بھروسا
الوداع الوداع ماہ رمضان

ماہ رمضان کی رنگین ہواؤ!
ابر رحمت سے مملو فضاؤ
لو سلام آخری اب ہمارا
الوداع الوداع ماہ رمضان

کچھ نہ حسن عمل کرسکا ہوں
نذر چند اشک میں کررہا ہوں
بس یہی ہے مرا کل اثاثہ
الوداع الوداع ماہ رمضان

ہائے عطار، بدکار کاہل
رہ گیا یہ عبادت سے غافل
اس سے خوش ہو کے ہونا روانہ
الوداع الوداع ماہ رمضان

سال آئندہ شاہ حرم تم
کرنا عطار پر یہ کرم تم
تم مدینے میں رمضان دکھاتا
الوداع الوداع ماہ رمضان​

الصلوةوالسلام علیک یا رسول اللہ
وعلی الک واصحابک یا حبیب اللہ

Address

Lahore
54600

Telephone

03234002094

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qadri Attari Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qadri Attari Media:

Share

Category