13/08/2020
ٹاون شب لاھور والے شخ محمد عارف جی اے سپر سٹور کے اونر کی والدہ محترم قضائے الہی وفات پا گئی ہیں جن کا نماز جنازہ بغد نماز عشاء جامعہ مسجد غوثیہ سکٹر اے ٹو بلاک نمبر 4 حیدر روڈ و عظیم اکیڈمی ٹاون شب لاھور میں ادا کی جائے گئ۔ ۔تاریخ۔ ۔ 13/ 08/ 2020