Madani Marriage Bureau

Madani Marriage Bureau Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madani Marriage Bureau, Wedding planning service, Karachi, Islamabad, Faisalabad, Haiderabad , Gujranwala , Gujrat , Peshawar, Lahore.

🌍 Worldwide Marriage Bureau | Muslim Matrimony & Professional Matchmaking Services | Verified Profiles | Serious Marriage Proposals | Overseas Pakistani Rishta | Trusted by Families Worldwide

Madanimarriage.com

🇺🇸 Premium USA Marriage Proposal | Serious Family Required🌟 USA National Educated Girl – Ghar Damad Proposal 🌟الحمدللہ ا...
20/06/2026

🇺🇸 Premium USA Marriage Proposal | Serious Family Required

🌟 USA National Educated Girl – Ghar Damad Proposal 🌟

الحمدللہ ایک باعزت، تعلیم یافتہ اور کاروباری خاندان کی جانب سے سنجیدہ رشتہ درکار ہے۔

📌 Profile Details:

👩 Gender: Female
🎂 Age: 26 Years
🎓 Education: BSc Graduate
🌎 Nationality: USA National
💼 Business: Own Business in USA
📏 Height: 5'7"
🏡 Residence: United States of America
🤝 Proposal Type: Ghar Damad Preferred

مطلوبہ رشتہ:

✔ نیک سیرت
✔ تعلیم یافتہ
✔ ذمہ دار اور سنجیدہ مزاج
✔ فیملی ویلیوز رکھنے والا
✔ مستقل شادی کے خواہشمند

یہ رشتہ اُن حضرات کے لیے بہترین موقع ہے جو امریکہ میں سیٹل ہونا چاہتے ہیں اور ایک باعزت، تعلیم یافتہ اور کاروباری فیملی سے تعلق قائم کرنا چاہتے ہیں۔

📩 Only Serious Marriage Inquiries Welcome

---

🇬🇧 English Version

🇺🇸 USA National Girl – Premium Marriage Proposal (Ghar Damad)

A respectable and well-established family is seeking a serious marriage proposal for their daughter.

Profile Highlights

👩 Female
🎂 26 Years Old
🎓 BSc Graduate
🌎 USA National
💼 Business Owner in USA
📏 Height: 5'7"
🏠 Living in the United States
🤝 Ghar Damad Proposal Preferred

Looking For

✅ Educated Groom
✅ Family-Oriented Personality
✅ Responsible & Mature Individual
✅ Serious About Marriage
✅ Good Moral & Religious Values

This is an excellent opportunity for individuals seeking a genuine matrimonial alliance with a respected, educated, and financially stable family in the USA.

📩 Serious marriage inquiries only.

---

ایک سوال، ایک جواب! ❤️اگر آپ اپنے مستقبل کے لائف پارٹنر میں صرف ایک خوبی منتخب کر سکتے ہوں، تو وہ کیا ہوگی؟✨ دین داری ✨ ...
15/06/2026

ایک سوال، ایک جواب! ❤️

اگر آپ اپنے مستقبل کے لائف پارٹنر میں صرف ایک خوبی منتخب کر سکتے ہوں، تو وہ کیا ہوگی؟

✨ دین داری ✨ اچھا اخلاق ✨ وفاداری ✨ سمجھداری ✨ عزت و احترام ✨ ذمہ داری ✨ محبت

صرف ایک صفت کا نام کمنٹ کریں۔ 👇💭

دیکھتے ہیں سب سے زیادہ لوگ کس خوبی کو اہم سمجھتے ہیں۔ ❤️

15/06/2026

ایک سوال، ایک جواب! ❤️
اگر آپ اپنے مستقبل کے لائف پارٹنر میں صرف ایک خوبی منتخب کر سکتے ہوں، تو وہ کیا ہوگی؟
✨ دین داری ✨ اچھا اخلاق ✨ وفاداری ✨ سمجھداری ✨ عزت و احترام ✨ ذمہ داری ✨ محبت
صرف ایک صفت کا نام کمنٹ کریں۔ 👇💭
دیکھتے ہیں سب سے زیادہ لوگ کس خوبی کو اہم سمجھتے ہیں۔ ❤️

13/06/2026

طلاق یافتہ لڑکی بہترین ہمسفر بن سکتی ہے

آپ کی کیا رائے ہے ۔۔۔؟

طلاق یافتہ لڑکی بہترین ہمسفر بن سکتی ہے..!آپ کی رائے کیا ہے  #نکاح #رشتہ    #شادی  #رشتے #محبت #اعتماد #احترام #فیملی   ...
13/06/2026

طلاق یافتہ لڑکی بہترین ہمسفر بن سکتی ہے..!
آپ کی رائے کیا ہے



#نکاح
#رشتہ



#شادی

#رشتے
#محبت
#اعتماد
#احترام
#فیملی











13/06/2026

💑 ایک لڑکی ہے، اس کی شادی کو ابھی چند ماہ ہوئے ہیں اور وہ پانچ ماہ کی پریگننٹ بھی ہے۔ اس کا کہنا ہے: میرا دل سسرال میں نہیں لگتا، نہ ساس سسر سے نہ وہاں کسی سے بات کرنے کا دل چاہتا ہے اور نہ ہی وہاں کوئی کام کرنے کا اور اب تو میں پریگننٹ بھی ہوں اسی لیے میں زیادہ تر اپنی امی کے گھر ہی رہتی ہوں سوالات یہ ہیں کہ:

1۔ میرا دل وہاں کیسے لگے گا؟
2۔ میں وہاں ساس سسر اور گھر کے کام کیوں کروں؟
3۔ میرا شوہر جاب کرتا ہے اسے اس کی محنت کی کمائی مل جاتی ہے میں وہاں کام کروں تو مجھے کیا ملتا ہے تین چار ہزار سے زیادہ کچھ نہیں؟
4۔ میں ماں بن رہی ہوں سب سہہ رہی ہوں میری باڈی شیپ خراب ہوگئی ہے، باہر آ جا نہیں سکتی، چلنے پھرنے میں تکلیف۔ میرا شوہر بھی تو باپ بن رہا ہے اسے ان میں سے کچھ بھی سہنا نہیں پڑ رہا ایسا کیوں؟
5۔ مرد اور عورت میں ہر لحاظ سے مرد کو برتری کیوں دی گئی ہے؟

میرا جواب کچھ یوں ہے:

۱- آپ کا دل سسرال میں تب لگے گا جب آپ ان کے ساتھ وقت گزاریں گی۔ ان کے پاس بیٹھ کر گپ شپ کریں گی۔ ساس سسر کی جوانی کے قصے سنیں گی۔ زندگی میں یہاں تک پہنچنے تک ان کی اٹھائی گئی مشکلات کو محسوس کریں گی۔ ان کے گھر/ چیزوں/ عادات کی تعریف کریں گی اور خود بھی کچھ اچھا کرنے کی کوشش کریں گی ان کے لئے تا کہ بیچ کے فاصلے کم ہوں

۲- آپ گھر کے کام بے شک نہ کریں۔ کام والی لگوا لیں اگر افورڈ کر سکتی ہیں۔ ورنہ آپ اگر سسرالی گھر کو اپنا گھر سمجھیں گی تو ظاہر ہے وہاں کا کام آپ کا اپنا کام ہے، کرنا تو ہے۔ آپ نہیں تو بوڑھے ساس سسر کریں گے؟ یہ تو غلط ہے نا

۳- ہر چیز پیسوں میں نہیں ناپی تولی جاتی۔ آپ کو جو پاکٹ منی ملتی ہے تین چار ہزار وہ الگ چیز ہے۔ ہاں جو محبت، اپنائیت یا اپنے کام خود کرنے اور دوسرے کی مدد کرنے کا سکھ سکون ہے وہ پیسے سے اوپر کی کوئی چیز ہے۔ پاکٹ منی بھی شوہر کی تنخواہ کے حساب سے اگر کم لگتی ہے تو بڑھانے پر اصرار کیا جا سکتا ہے

۴- خود کو مظلوم سمجھنا چھوڑنا ہو گا۔ پریگنینٹ ہیں، بیمار تو نہیں ہیں۔ خود کو مصروف کریں تا کہ ہمہ وقت منفی خیالات کی یلغار سے محفوظ رہ سکیں۔ ابھی پانچواں مہینہ ہے، اگلے مہینوں میں ہارٹ برن، سوجن وغیرہ مزید بڑھے گی۔ پھر ڈیلیوری۔ پھر جگ راتے۔ یہ سب اللہ کی مدد مانگتے ہوئے پار لگانا ہے۔ مجھے احساس ہے پریگنینسی آسان نہیں، یہ بھی ادراک ہے کہ انسان بہت ٹچی اور حساس اور منفی ہو رہا ہوتا ہے لیکن خود کو مثبت لوگوں میں رکھیے، اچھا لٹریچر پڑھیے، اچھے لیکچرز سنیے، افاقہ ہو گا۔ اگر منفی سوچوں کا یہ سلسلہ جاری رہتا ہے تو ڈاکٹر سے مشورہ کیجیے۔ پری نیٹل ڈپریشن نہ ہو کہیں

اب آئیں سوال کی طرف۔ آپ جسمانی تکلیف سہہ رہی ہیں بجا۔ لیکن ہسپتال اور دوائیوں کے اخراجات۔ پھر ڈیلیوری کے۔ پھر بچے کے پیمپرز اور جہان بھر کی چیزیں ہی جتنے کی آتی ہیں، ایک ایک کھلونہ اتنا مہنگا ہے۔ یہ سب اس کا باپ گرم سرد کی تکلیف اٹھا کر تب سر انجام دے گا، جس وقت آپ گھر پر ہوا کریں گی۔ بچہ پالنا آسان نہیں، باپ اور ماں دونوں کے لئے ہی۔ دونوں ہی تھکتے ہیں۔ اب پھر سے پہلا جملہ دہرائیں۔ “خود کو مظلوم سمجھنا چھوڑنا ہو گا”

۵- مرد کو ہر لحاظ سے برتری نہیں ہے۔ اعمال جو جیسے کرے گا ویسے ہی اللہ کے پاس جواب دہ ہو گا۔ آپ خود کو کم تر نہ سمجھیے۔ وہ آیت یاد رکھیے جو مریم علیہ السلام کی پیدائش پر تسلی کی خاطر اللہ تعالی نے سورۃ آل عمران میں نازل فرمائی
و لیس الذکر کالانثی
اور لڑکا لڑکی جیسا نہیں ہوتا۔

تو اپنے privilege انجوائے کریں۔ اللہ نے ہر فیلڈ میں سپیشلائزیشن کی مناسبت سے رتبہ رکھا ہے۔ ہلکان ہونے کے بجائے اس پر فوکس کریں کہ حدیث کے مطابق تین دفعہ ماں کی خدمت کرنے کا کہا گیا بمقابلہ ایک بار باپ کے۔

Happy pregnancy!

اللہ عافیت سے یہ وقت گزار دے۔ سورۃ لقمان کی آیت ۱۴ میں وھنا علی وھن سے پریگنینسی، ڈیلیوری اور نرسنگ کی تکالیف کا ذکر اللہ نے فرمایا ہے۔ جو تکلیف آپ اٹھا رہی ہیں، نیک صالح اولاد کی شکل میں بہترین نعم البدل سے نوازے۔ صبح و شام کے اذکار کے حصار میں رکھیے خود کو۔ وسوسوں سے بچنے کی دعائیں مانگتی رہیے۔ بہت آسانیاں ہوں

دعائیں جاری رکھیے
💑خوش گوار ازدواجی زندگی کا حصول💑



#نکاح
#شادی
#رشتہ

#خاندان






#حمل
#پریگننسی


#والدین
#اولاد

#صبر
#شکر

















13/06/2026

طلاق یافتہ لڑکی بہترین ہمسفر بن سکتی ہے....!!

#نکاح
#رشتہ



#شادی

#رشتے
#محبت
#اعتماد
#احترام
#فیملی











Address

Karachi, Islamabad, Faisalabad, Haiderabad , Gujranwala , Gujrat , Peshawar
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madani Marriage Bureau posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Madani Marriage Bureau:

Shortcuts

Share