Tasveer ghar

Tasveer ghar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tasveer ghar, Event Planner, Lahore.

Subscribe U-Tube Channel like, share & dont forget to press bell icon button
15/04/2024

Subscribe U-Tube Channel like, share & dont forget to press bell icon button

I'm Kamran. Pet, Travelling Lover. Hopefully You Enjoy To See My Videos

07/08/2020

جمعہ مبارک اپنی دُعا میں ہمیں بھی یادِ رکھنا

05/08/2020




05/07/2020
10/05/2020

ہری پور کا ایک اور جوان پاک دھرتی پر قربان ہو گیا۔
ہری پور کے نواحی علاقے سراۓ نعمت خان کے گاؤں موڑہ سیریاں کے رہائشی جوان حوالدار محمد زعفران نے ملک کی خاطر جان قربان کر دی۔ شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا پاک آرمی کے حولدار محمد زعفران ولد عبدالکریم جوکہ وزیرستان میں عیدق چیک پوسٹ پر اپنے ساتھی سپائی آصف خٹک کے ہمراہ اپنے فرائض انجام دے رہا تھے کہ دھشتگردوں نے چیک پوسٹ پر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں زعفران اور آصف خٹک دونوں گولی لگنے سے شہید ہوگئے زعفران شہید کے جست خاکی کو انکے آبائی گاؤں پہنچایا گیا۔ تو فضا نعرہ تکبیر اللہ ہو اکبر ، پاک فوج ذندہ باد ،پاکستان ذندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی۔ شہید کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا اس موقع پر پاک آرمی کے چاک وچوبند دستے نے سلامی دی اور اور شہید کے بھائی کو اسکی وردی اور قومی پرچم پیش کیا اور چیف آف آرمی سٹاف کی طرف سے پھولوں کی چادریں چڑھائیں گئیں۔

30/04/2020

سلا دیا ماں نے بچے کو بھوکا یہ کہہ کر،
پریاں آئیں گی خواب میں روٹیاں لے کر ...
لازمی شیئر کیجَے

24/04/2020

رمضان المبارک کی پہلی سحری مبارک ہو

احترامِ رمضان ۔۔قابلِ تقلید مثالزیرِ نظرتصویر ہمارے دوست مبین اکبر صاحب نے بھیجی ہے ۔یہ آسٹریلیا کے ایک اسٹور کی ہے جس ...
22/04/2020

احترامِ رمضان ۔۔قابلِ تقلید مثال
زیرِ نظرتصویر ہمارے دوست مبین اکبر صاحب نے بھیجی ہے ۔یہ آسٹریلیا کے ایک اسٹور کی ہے جس میں رمضان المبارک کی آمدپر مسلم بھائیوں کے لیے کھجوریں اور روزمرہ استعمال کی تمام اشیاء پر خصوصی پیکج کا اعلان کیاگیا ہے اور یہ تمام اشیاء 50 فی صد رعایت کے ساتھ پورا مہینہ دستیاب ہونگیں۔آسٹریلیا ایک غیر مسلم ملک ہے مگر اہلِ اسلام کے لیے رمضان المبارک جیسے مقدس اسلامی تہوار کے موقع پران کا یہ اقدام قابل تحسین ہے جوکہ ہم سب کے لیے بھی ایک بہترین مثال ہے۔

آج مصور پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا یوم وفات ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین
21/04/2020

آج مصور پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا یوم وفات ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین

Address

Lahore
54500

Telephone

03125314369

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tasveer ghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tasveer ghar:

Share

Category