09/03/2026
✨🌸 شامِ غزل اسٹیج ڈیکوریشن 🌸✨
ایک خوبصورت شامِ غزل کے لیے دلکش اسٹیج ڈیکوریشن تیار کی گئی 💐
اسٹیج کے فرنٹ پر مکمل فلاور ڈیکور کیا گیا ہے جس سے اسٹیج کو نہایت خوبصورت اور دلکش لُک ملا ہے 🌷
اسٹیج کے لیفٹ اور رائٹ سائیڈ پر خوبصورت کینڈل اسٹینڈز لگائے گئے ہیں جو محفل کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہے ہیں 🕯️
سامنے سلنڈر ٹیبلز کے اوپر بھی کینڈل اسٹینڈز اور ڈیکوریشن پیسز سجائے گئے ہیں جو اس سیٹ اپ کو مزید خوبصورت بنا رہے ہیں ✨
ایک پرسکون، نفیس اور دلکش شامِ غزل کی محفل کے لیے بہترین اسٹیج ڈیکوریشن 🎶
📞 بکنگ اور واٹس
0300-8537505