12/06/2026
🌿 جمعہ مبارک 🌿
اللّٰہم صلِّ علیٰ محمد ﷺ و علیٰ آلِ محمد ﷺ
اللہ تعالیٰ اس بابرکت جمعہ کے صدقے آپ کی زندگی کو اپنی رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں سے بھر دے۔
آج کے دن اپنے دلوں کو ذکرِ الٰہی سے منور کریں، درودِ پاک کی کثرت کریں اور اپنے لیے، اپنے اہلِ خانہ اور پوری اُمتِ مسلمہ کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں۔
"بے شک اللہ کی رحمت نیکوکاروں کے قریب ہے۔"
#رحمت #برکت